
16/02/2025
عبیداللہ کی شاندار بولنگ کا سلسلہ جاری!
عبیداللہ نے ایک اور عمدہ سپیل کرتے ہوئے 9 اوورز میں 42 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں، سیالکوٹ U-15 کے خلاف شاندار کارکردگی
پہلے میچ میں 7.4 اوورز میں 13 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کی
دو میچز کے بعد آل پاکستان رینکنگ میں عبیداللہ تیسری پوزیشن پر! محنت جاری رکھو، کامیابی قریب ہے۔