I Love Chaman آئی لو چمن

I Love Chaman  آئی لو چمن publisher news and Media publishing

جبار اکا نورزى سلطانزى ده جمعدار ورور ده مرحوم تالب دہ استاز زوى وفات وکى ده جنازى خبر بہ باد کى کيژى۔
20/07/2025

جبار اکا نورزى سلطانزى ده جمعدار ورور ده مرحوم تالب دہ استاز زوى وفات وکى ده جنازى خبر بہ باد کى کيژى۔

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے چمن شہر کی تمام بس مالکان کوچ کمپنی منی بس اور ویگن گاڑیوں کو چمن شہر سے چمن ماسٹر پلان م...
18/07/2025

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے چمن شہر کی تمام بس مالکان کوچ کمپنی منی بس اور ویگن گاڑیوں کو چمن شہر سے چمن ماسٹر پلان منتقل کرنے کی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 جولائی کو ضلعی انتظامیہ اور تمام بس مالکان کے ساتھ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا تھا کہ 22 جولائی 2025 بروز منگل تک تمام بس مالکان چمن شہر سے تمام گاڑیوں کو چمن ماسٹر پلان اڈے میں منتقل کریں گے جس کے نتیجے میں ڈی سی چمن نے اج تمام بس مالکان کوچ کمپنی منی بس اور ویگن گاڑیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بس مالکان اور انتظامیہ کے درمیان طے کیے گئے معاہدے کے تحت متفقہ فیصلے پر عمل درامد نہیں کیا جاتا تو تمام مالکان کے مذکورہ گاڑیوں کو تحویل میں لے کر ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی سی چمن نے کہا کہ یہ تمام اقدامات شہر کو خوبصورت بنانے، شہر میں غیر ضروری رش کو کم کرنے اور روڈوں میں ٹریفک کی روانی کو روا دواں رکھنے کے لیے اٹھائے جا رہے ہیں لہذا تمام بس مالکان مذکورہ بالا فیصلے کے تحت جلد سے جلد اپنے گاڑیوں کو چمن شہر سے چمن ماسٹر پلان منتقل کریں اور شہر کی خوبصورتی میں ہر ایک اپنا اپنا کردار ادا کریں

دہ ورکی اعلان
16/07/2025

دہ ورکی اعلان

کوئٹہ پہلا واقعہزویا قاتل انسانی قصاب کے پاس جب بھی کوئی نارمل ڈیلیوری کیس آتا ہے تو وہ آپریشن کا کہہ کر آپریشن کرواتے ہ...
16/07/2025

کوئٹہ
پہلا واقعہ
زویا قاتل انسانی قصاب کے پاس جب بھی کوئی نارمل ڈیلیوری کیس آتا ہے تو وہ آپریشن کا کہہ کر آپریشن کرواتے ہے ایسے حالات میں کئی مریض جابحق ہوئے ہیں تقریباٙٙ زویا نامی قاتل انسانی قصاب نے صرف اس مہینے دو قتل کرائے
۔نوٹ۔
اس کے دوائی کے پرچی پر کوئی ڈگری نہیں لکھا ہے اور نہ اس نے ڈاکٹری کی کوئی ڈگری حاصل کیا ہے یہ ایک نرس ہے اور حکومتی مافیا کے ساتھ مل کر پیسہ بھٹورنے کا چال بنایا ہے
دوسرا واقعہ
آج ایک شخص علاج کی غرض سے ڈاکٹر زویا کے پاس اپنا مریض لے گیا پہلے تو پہلے اس نے پانچ گھنٹے انتظار کیا اس کے بعد جب نمبر مل گیا اور مریض باہر اگیا تو اس ہاتھ میں پرچی دیا تھا جس کے پیچے ایک لیبارٹری کے بہت سارے ٹیسٹوں کا رزلٹ تھا جب اس نے اپنے مریض سے پوچھا کی اپ کا خون یعنی بلڈ کب نکالا اور ٹیسٹ کب کیا تو اس نے کہا کہ ہم سے تو خون لیا بھی نہیں ہیں بغیر خون کے بہت سارے ٹیسٹوں کا زلٹ لگا ہوا تھا جو کسی اور مریض کا تھا جب ہم نے اں لوگوں سے کہا کہ یہ کیا معاملہ ہے غلط دوائی سے تو جان بھی جاسکتی ہے تو اں لوگوں نے بجاکہ معافی مانگتے بلکہ بد تمیزیاں شروع کرنے لگے میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ آف بلوچستان اور وزیر صیحت صاحب سے سے یہ درخواست کرتاہوں کہ ان قصائیوں اور قاتلوں سے عوام کو چٹکارہ دلائیں اور عوام کو یہ میسج دینا چاہتا ہو کہ یہ کل اپکے ساتھ بھی ہوسکتا ہیں لہذا اس پوسٹ کو شیر کرتے جائے تاکہ باقی انسان اس قاتل نما انسانی قصاب سے بچ جائے شکریہ

12/07/2025
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خانزیب صاحب کی غائبانہ نماز جنازہ چمن کی قدیمی عیدگاہ میں ادا کی گئی، جس میں ملتپال سی...
11/07/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خانزیب صاحب کی غائبانہ نماز جنازہ چمن کی قدیمی عیدگاہ میں ادا کی گئی، جس میں ملتپال سیاسی پارٹیوں، مختلف مکتبہ فکر کے افراد اور معزز شہریوں نے شرکت کی۔

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات جاوید خان اچکزئی، ضلعی صدر سمیع اللہ امین، ڈپٹی سیکرٹری گل محمد، حاجی صلاوالدین خان، موسیٰ خان سلیمانزئی سمیت دیگر معزز شہریوں نے شرکت کی اور شہید مولانا خانزیب صاحب کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

بلوچستان بورڈ کے حالیہ نتائج نے ایک بار پھر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ 239 نمبر لینے والا طالبعلم پاس قرار دیا گیا ہے،...
08/07/2025

بلوچستان بورڈ
کے حالیہ نتائج نے ایک بار پھر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ 239 نمبر لینے والا طالبعلم پاس قرار دیا گیا ہے، جبکہ 295 نمبر لینے والا طالبعلم فیل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف تعلیمی نظام کی شفافیت پر سوال اٹھاتا ہے بلکہ محنت کرنے والے طلبہ کے حوصلے پست کرنے کے مترادف ہے . نتائج بناتے وقت میرٹ، شفافیت اور انصاف کو مکمل نظر انداز کر دیا گیا ہو۔ اس طرح کے "کارنامے" نہ صرف بلوچستان بورڈ کی کارکردگی پر بداعتمادی پیدا کرتے ہیں بلکہ پورے تعلیمی نظام کی ساکھ کو بھی داغدار کرتے ہیں۔
طلباء اور والدین کا مطالبہ ہے کہ اس غیر منصفانہ فیصلے کی فوری تحقیقات کی جائیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور حق دار طالبعلم کو انصاف فراہم کیا جائے۔ تعلیم کے شعبے میں اس طرح کی سنگین کوتاہیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جانی چاہئیں۔

د چمن ڈاکٹران او ڈاکٹرانی اعلی کوالٹی والا قصابان دی ته وو خدای دا وس مسلمانی ده که پشتونوالې دی افسوس صدا افسوس
04/07/2025

د چمن ڈاکٹران او ڈاکٹرانی اعلی کوالٹی والا قصابان دی ته وو خدای دا وس مسلمانی ده که پشتونوالې دی افسوس صدا افسوس

اطلاع عام  4م جولائی 2025 د شهید وطن نولسم تلین  شهید وطن ډاکټرعبدالصمد شهید او د شهید وطن د څنګ او د سنګر ملګریی عبدلرز...
04/07/2025

اطلاع عام
4م جولائی 2025 د شهید وطن نولسم تلین
شهید وطن ډاکټرعبدالصمد شهید او د شهید وطن د څنګ او د سنګر ملګریی عبدلرزاق شهید نن نولسم تلین دی جنتونه دے نصیب سی
دعا کی تل یاد ساتی
نجیب اللہ ادوزئی
4/7/2025

اطلاع عام  دستاربندیچمن،کوئٹہ،قلعہ عبداللہ،پشین، افغانستان،اور گرد نواح سےنورزئی،قوم کے مشران ،علماءکرام،نوجوانان، تمام ...
03/07/2025

اطلاع عام
دستاربندی
چمن،کوئٹہ،قلعہ عبداللہ،پشین، افغانستان،اور گرد نواح سےنورزئی،قوم کے مشران ،علماءکرام،نوجوانان، تمام برادر اقوام کے مشران،خانان اور صحافی حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ 06 جولائی بروز اتوار نورزئی ہاؤس دامان میرالزئی میں مرحوم حاجی فیض اللہ نورزئی کی جانشین ،حاجی امین اللہ نورزئی کی دستاربندی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جرگہ منعقد کی جارہی ہے اس عظیم الشان جرگہ میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے،اس پرمسرت موقع میں آپکی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت و افتخار ہوگا ۔
بمقام نورزئی ہاؤس چمن

غریب عوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری کے چکی میں پس رہی ہے بجلی کی بندش ظلم کی انتہا ہے۔ ضلعی صدر این ڈی ایم سمیع اللہ ا...
03/07/2025

غریب عوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری کے چکی میں پس رہی ہے بجلی کی بندش ظلم کی انتہا ہے۔ ضلعی صدر این ڈی ایم سمیع اللہ امین

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Chaman آئی لو چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Love Chaman آئی لو چمن:

Share

Category