04/12/2025
چمن شہر میں قدرتی گیس نہ ہونے کی وجہ سے غریب عوام ایندھن کے طور پر خشک لکڑیاں استعمال کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ سردی کے آغاز کے ساتھ ہی خشک لکڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں حبیب اللہ اچکزئی کی اس رپورٹ میں، سچ ٹی وی چینل کی اسکرین پر