I love chaman news only

I love chaman news only news paid

28/02/2024

چمن:
پرون د باڈر د مسئلې په حقله د پرلت کميټي او د چمن علماء او قباٸلى مشرانو يو مشترکه جرګه وسول چې پکښي د دروازې د خلاسون په بابت د ممکنه تګ لاري په باره کښي مجلسونه وسو.
دوي اتفاق سرہ وکي چي به د دروازي مسله د حل لپاره به په ګډه هڅي کوي. الله پاک دي مشکل آسان کي. امین

#ایډمن

28/02/2024

تیرہ شفہ پہ کلی محمد عمر خان الکوزی پہ کلی کی یوہ خیاطی غلو ماتہ کڑی دہ 70 جیوڑے کالی یی زنی وڑی دی دہ کالی مشینان یی واڑی دی ،،پہ دے کی ناجوڑر سوی کالی ھم ستا سادہ کپڑے دی ،،زما دہ ٹولو مسلمانانو سہ خواست دی کہ چیری یو چاتہ یو چوک رالی چی خرچہ وام یی براے مہرابانی پور دہ شیمرو رابطہ راہ سرہ واکی ڈیرہ مہرابانی ،،،03324063904

12/02/2024

چمن/کوئٹہ شاہراہ درہ کوژک اور زڑہ بند پر آج اور کل کیلئے ہرٹال ختم لوگ اشیاء خورد نوش اور تیل 2 دن میں مکمل کریں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کا اعلان

ضلعی انظامیہ ناکام سیاسی پارٹیاں خاموش؟چمن منشیات کا مرکز میں تبدیل۔ پانچ ہزارسے زیادہ افراد مبتلا۔ منشیات کی ہوم ڈیلیور...
31/08/2023

ضلعی انظامیہ ناکام سیاسی پارٹیاں خاموش؟
چمن منشیات کا مرکز میں تبدیل۔ پانچ ہزارسے زیادہ افراد مبتلا۔ منشیات کی ہوم ڈیلیوری سرعام شروع۔ 7 سال کے بچے بھی محفوظ نہیں رہے

یہ لاوارث بچہ جو کہ کچلاک پولیس کو کچلاک میں ملا تھا اور 20 دن تک ان کے پاس رہا کچلاک پولیس نے اپنی بھرپور کوشش کی اس مع...
30/08/2023

یہ لاوارث بچہ جو کہ کچلاک پولیس کو کچلاک میں ملا تھا اور 20 دن تک ان کے پاس رہا کچلاک پولیس نے اپنی بھرپور کوشش کی اس معصوم بچے کی ورثاء کو تلاش کرنے میں مگر نہ کر سکے۔
اور اب اس بچے کو کوئٹہ کے یتیم خانہ شفٹ کر دیا ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ اس آڈیو کلپ اس تحریر اور فوٹو کو سوشل میڈیا کے واٹس ایپ گروپس فیس بک اور ہر فورم پر شیئر کریں۔
جانے اس معصوم اور اس کے والدین پر کیا بیت رہی ہوگی برائے کرم اس معصوم کے ورثا کی تلاش میں مدد کریں۔
جزاک اللہ۔

20/08/2023
13/08/2023
حضور یہ پانچ لاکھ کا نوٹ اسلامی جمہوریہ ایران کا ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 3500 بنتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہاں ک...
09/08/2023

حضور یہ پانچ لاکھ کا نوٹ اسلامی جمہوریہ ایران کا ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 3500 بنتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہاں کے ریلوے سٹیشن ہمارے ایئرپورٹ سے بہتر ہیں وہاں کا ہر روڈ ہماری موٹر وے سے بہتر ہے وہاں ایک کلو گھی کی قیمت پاکستانی روپوں میں 150 روپے ہے وہاں ایک منٹ کے لیے بجلی یا گیس بند نہیں ہوتی وہاں ائرلائن کا ٹکٹ بس کے ٹکٹ سے سستا ہے وہاں ہر غریب امیر کے پاس اپنی گاڑی ہے کیونکہ کہ وہاں انصاف ہے قانون ہے ان کے حکمران خوف خدا اور درد دل رکھتے ہیں وہاں کے ادارے صرف اپنا کام کرتے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں واحد اسلامی ملک ہے جو امریکہ جیسی سپر پاور کو آنکھیں دکھاتا ہے تھوڑا نہیں خدارا زیادہ سوچیئے

ڈی جی لیویز آئی جی بلوچستان پولیس سے درخواست ہیں کے پولیو مہم سے زیادہ پولیس اور لیویز بھائیوں کے زندگی بہت قیمتی ہے بےگ...
08/08/2023

ڈی جی لیویز آئی جی بلوچستان پولیس سے درخواست ہیں کے پولیو مہم سے زیادہ پولیس اور لیویز بھائیوں کے زندگی بہت قیمتی ہے بےگناہ پولیس اور لیویز شہید ہو رہے ہیں پولیو مہم کو معطل کردیا جائے پولیس اور لیویز والوں کے کئ گھر اجڑ گئے۔۔😢👏🙏

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان  ضلع آواران اور قلعہ سیف اللہ میں نان ٹیچنگ اسٹاف کی گریڈ 1 تا 11 کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
19/07/2023

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان ضلع آواران اور قلعہ سیف اللہ میں نان ٹیچنگ اسٹاف کی گریڈ 1 تا 11 کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

سمال انڈسٹریز ونگ بلوچستان میں 140 سے زائد آسامیاںمحکمہ سمال انڈسٹریز ونگ بلوچستان میں درج ذیل 140 سے زائد آسامیوں کے لئ...
13/07/2023

سمال انڈسٹریز ونگ بلوچستان میں 140 سے زائد آسامیاں

محکمہ سمال انڈسٹریز ونگ بلوچستان میں درج ذیل 140 سے زائد آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ جن امیدواران نے 2021 کے اشتہار کے تحت درخواستیں جمع کروائی ہیں انہیں دوبارہ جمع کرانی ضرورت نہیں.

آخری تاریخ 28 جولائی 2023

مزید معلومات واپلائی کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔👇👇
https://blnjobs.com/small-industries-wing-balochistan-jobs-2023/

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love chaman news only posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category