چمن میڈیا

چمن میڈیا چمن میڈیا: باخبر معاشرہ، روشن مستقبل۔ > تازہ ترین خبریں، علاقائی مسائل اور اہم معلومات کا مستند ذریعہ۔
📰 نیوز | 🎤 حقائق | 🌍 معلومات well come to United States

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتا ہوں کہ سرانان واقعہ ایف سی اور حکومت نے کروایا۔ رؤف ترین  #چمن
02/09/2026

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتا ہوں کہ سرانان واقعہ ایف سی اور حکومت نے کروایا۔ رؤف ترین

#چمن

مولانا صاحب نے قصور میں ایک بات کہی، آپ نے چمن میں بات کی تھی جس پر سب مولانا اور اپ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ سب کرائ...
01/09/2026

مولانا صاحب نے قصور میں ایک بات کہی، آپ نے چمن میں بات کی تھی جس پر سب مولانا اور اپ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ سب کرائے کے ٹٹو ہیں۔ حافظ حمد اللہ

دس لاکھ کی فوج ہے، آٹھ ہزار ارب ہم آپ کو دیتے ہیں کہ آپ میری حفاظت کریں گے، چاہے اندر کے ہوں یا باہر کے۔ اگر تحفظ نہیں د...
01/09/2026

دس لاکھ کی فوج ہے، آٹھ ہزار ارب ہم آپ کو دیتے ہیں کہ آپ میری حفاظت کریں گے، چاہے اندر کے ہوں یا باہر کے۔ اگر تحفظ نہیں دے سکتے تو ہمیں اپنی بندوقیں اور آدھے پیسے دو۔ ہم اپنے ملک، وطن، مدرسہ، بچوں اور خواتین کے ذمہ دار ہوں۔ اگر حفاظت نہ کر پاؤ تو میں مرد کا بچہ نہیں۔ حافظ حمد اللہ

سرکار نے حکم کیا جرگے کے حوالے سے ایک لفظ بھی ٹیلی وژن اور سوشل میڈیا پر نہیں چلے گا جو سوشل میڈیا ان کے کنٹرول میں ہے ی...
01/09/2026

سرکار نے حکم کیا جرگے کے حوالے سے ایک لفظ بھی ٹیلی وژن اور سوشل میڈیا پر نہیں چلے گا جو سوشل میڈیا ان کے کنٹرول میں ہے یہ سب کیمرے اور انتظام ہمارا ہے ان کی طرف سے کوئی انتظام نہیں ہے ۔ رحیم زیارتوال

ہر قربانی کے لئے تیار ہوں اگر محمود خان کہے کہ استعفیٰ دو ابھی قسم سھ استعفیٰ دے دونگا  مولوی نور اللہ
01/09/2026

ہر قربانی کے لئے تیار ہوں اگر محمود خان کہے کہ استعفیٰ دو ابھی قسم سھ استعفیٰ دے دونگا مولوی نور اللہ

اب لازمی ہے کہ اس جرگے کے اعلامیے پر من و عن عمل درآمد ہوگا حالات بہت خطرناک ہیں۔  نواب ایاز جوگیزئی
01/09/2026

اب لازمی ہے کہ اس جرگے کے اعلامیے پر من و عن عمل درآمد ہوگا حالات بہت خطرناک ہیں۔ نواب ایاز جوگیزئی

حاجی روف ترین نے بھی جرگے میں شرکت کیا۔
01/09/2026

حاجی روف ترین نے بھی جرگے میں شرکت کیا۔

یعنی اب میں بندوق اٹھا کر د-ا-ع-ش، بی ایل اے، ٹی ٹی-پی سے لڑوں گا؟ بالکل نہیں لڑوں گا، کوئی نہیں لڑے گا۔ یہ دس لاکھ فوج ...
01/09/2026

یعنی اب میں بندوق اٹھا کر د-ا-ع-ش، بی ایل اے، ٹی ٹی-پی سے لڑوں گا؟ بالکل نہیں لڑوں گا، کوئی نہیں لڑے گا۔ یہ دس لاکھ فوج کس لئے ہے؟
حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ
31/08/2026

حافظ حمداللہ

پیپلزپارٹی مسلم لیگ سے خلع چاہتی ہے،مگر خلع کا اختیار اسی کے پاس ہے جس نے نکاح پڑھایا، وہ بھی نکاح باالجبر، دلہا دلہن صر...
31/08/2026

پیپلزپارٹی مسلم لیگ سے خلع چاہتی ہے،مگر خلع کا اختیار اسی کے پاس ہے جس نے نکاح پڑھایا، وہ بھی نکاح باالجبر، دلہا دلہن صرف نکاح نامے پر دستخط کر چکے ہیں۔ حافظ حمداللہ

Address

Chaman
Chaman
86000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چمن میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share