
11/04/2025
---
کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت!
خوشحال پاکستان پارٹی کے صدر همت علي ميتلو کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر وڑائچ پر ہونے والے بزدلانہ قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ صدر خوشحال پاکستان پارٹی
یہ حملہ صرف ایک فرد پر نہیں بلکہ پورے عدالتی نظام اور وکلا برادری پر حملہ ہے۔ ایسے واقعات قانون کی بالادستی اور امن و امان کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ ھمت علی میتلو صدر خوشحال پاکستان پارٹی
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حملہ آوروں کو فوری گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، اور وکلا برادری کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ ھمت علی
ہم صدر عامر وڑائچ کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں اور ہر سطح پر ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
سج اڀريو ..... خوشحال پاڪستان ٺاهيو
همت علي ميتلو
صدر، خوشحال پاکستان پارٹی
#خوشحال پاکستان پارٹی