27/12/2024
چھانگامانگا فلائی اوور سے اترتے سڑک کو دو حصوں میں بانٹنے والی پتھر کی لائن وبال جان بن پڑی ہے
پل اترے وقت تیزی رفتاری کے باعث گاڑیوں کا اس سے ٹکرا جانا معمول بن گیا
نہ کوئی پوچھنے والا نہ کو کوئی ایکشن لینے والا
اہل علاقہ کی وزیر مواصلات سے اپیل ہے کہ ہمارے مواصلاتی مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے
Rana Sikandar Hayat