Electronic Media Changa Manga الیکٹرونک میڈیا چھانگا مانگا

Electronic Media Changa Manga الیکٹرونک میڈیا چھانگا مانگا jast news

17/03/2022

پھالیہ پاہڑیانوالی کے علاقہ لسوڑی میں مقامی میلہ میدان جنگ بن گیا، دوگروپوں میں ڈنڈے سوٹے چل گئے، جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

07/03/2022

*پاکستانیو کی آواز مہر وقار کے ساتھ نیو ہیڈ لائنز اور لائیو*
چھانگا مانگا جنگل کی فارسٹ پارک انتظامیہ نے مہتابی جھیل پر 5 روزہ جشن بہاراں کا میلہ سجا دیا ہے جہاں پر مختلف اقسام کے رنگا رنگ پھول پارک میں لوگوں کی توجہ کا مرکز ۔
*مہر وقار انور نمائندہ نیو نیوز تحصیل رپورٹر چونیاں*

07/03/2022

*الحمدللہ نیو پاکستان مارننگ پروگرام میں لائیو مہر وقار کے ساتھ*
چھانگا مانگا جنگل ہاتھ سے لگایا جانے والا ایشیاء کا سب بڑا جنگل ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد مہتابی جھیل کی سیروتفریح کیلئے آتی ہے اور خوب انجوائے کرتی ہے۔ سفاری پارک میں خوبصورت ہرن تو موجود ہے ۔لیکن بڑے جانور نہ ہونے کی وجہ اس سے بچے مایوس ہو کر واپس لوٹ جاتے ہے
*مہر وقار نمائندہ نیو نیوز تحصیل رپورٹر چونیاں*

21/02/2022
21/02/2022

چھانگا مانگا میں صفائی کے ناقص انتظامات کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے سیوریج کا گندا پانی گلیوں میں جمع بدبو اورتعفن پھیلنے سے شہری بیمار رپورٹ رانا ماجد علی سیون نیوز چھانگا مانگا

16/02/2022

چھانگا مانگا

چھانگا مانگا دے شہری وی پٹرول دی واد دی ہوئی قیمتاں دی وجہ توں پریشان نے تے حکومتی پالیسی توں مایوس نظر آندے نے رپورٹ رانا ماجد علی ۔۔۔۔

رانا ماجد علی سیون نیوز چھانگا مانگا

10/02/2022

چھانگا مانگا باولے کتوں کے ڈیرے

شہریوں میں خوف و ہراس 2بچے ایک شخص زخمی

رانا واجد آپ نیوز چھانگا مانگا

10/02/2022

ا

چھانگا مانگا ملک کے دیگر شہروں کی طرح چھانگا مانگا میں بھی یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا انتظامیہ کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے کسان کھاد کے حصول کیلئے کئی کئی گھنٹوں قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبور

رانا عدنان رسول پی این این چھانگا مانگا
03013169213

09/02/2022

*چھانگا مانگا پنجابی*

*گورنمنٹ پرائمری سکول چھانگا مانگا کوڑا کرکٹ کا منظر پیش کر ریا اے سکول کی دیوار دی نال گندگی دے وڈے وڈے ڈھیر لگ گئے نے جیندی وجہ توں ٹیچر تے طالب علم ذہنی اذیت دا شکار نے رپورٹ رانا ماجد

*راناماجد علی سیون نیوز چھانگا مانگا

18/12/2021

ماہی گیری دنیا کے قدیم ترین پیشوں میں سے ہے۔آج بھی دنیا بھر میں مچھلی مرغوب غذا کے ساتھ ساتھ نفع بخش تجارت بھی ہے

مہر وقار نمائندہ نیو نیوز چونیاں.

03/12/2021

چونیاں کو باغات کی تحصیل کہا جاتا ہے کیونکہ تحصیل بھر میں مختلف پھلوں کے باغات نے اپنا حسن قائم کر رکھا ہے جس میں سر فہرست امرود کے باغات ہیں چونیاں کے امرود پاکستان کی بڑی منڈیوں میں بڑی مانگ ہے جو انتہائی میٹھے اور لذیذ ہیں

*مہر وقار انور نمائندہ نیو نیوز چونیاں*

Address

Changa Manga

Telephone

+923008042924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electronic Media Changa Manga الیکٹرونک میڈیا چھانگا مانگا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share