Charbagh News

Charbagh News We cover all news 📰

29/03/2025
بینکوں کو جاری کردہ نئے کرنسی نوٹوں کے بارے میں میڈیا اور سماجی پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی خبروں کو غلط انداز میں پیش ...
29/03/2025

بینکوں کو جاری کردہ نئے کرنسی نوٹوں کے بارے میں میڈیا اور سماجی پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی خبروں کو غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے کہ بینکوں میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے کوئی Fresh cash کاؤنٹر قائم نہیں کیا جارہا ہے۔ بینکوں کو فراہم کردہ نقد صرف اے ٹی ایم کے لئے 5000 ، 1000 ، 500 کے نئے کرنسی نوٹ پر مشتمل ہے۔

50 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد مارک چیپمین اور ڈیرل مچل نے 199 رنز کی ریکارڈ پارٹنر شپ بنائی۔
29/03/2025

50 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد مارک چیپمین اور ڈیرل مچل نے 199 رنز کی ریکارڈ پارٹنر شپ بنائی۔

'عمران خان کا اس وقت اپنے خاندان سے رابطہ مکمل منقطع ہے، انہیں ضروری طبی سہولتیں بھی فراہم نہیں کی جارہیں، ان کی خیریت س...
30/11/2024

'عمران خان کا اس وقت اپنے خاندان سے رابطہ مکمل منقطع ہے، انہیں ضروری طبی سہولتیں بھی فراہم نہیں کی جارہیں، ان کی خیریت سے متعلق ٹھوس اور قابل اعتماد ثبوت بھی نہیں ہے، عمران خان کی ’تنہائی‘ کے باعث انسانی حقوق کے حوالے سے سنجیدہ تحفظات جنم لیتے دکھائی دیتے ہیں۔'

Address

Swat
Charbagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charbagh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share