18/10/2025
*✨ ختمِ تفسیر کی روح پرور محفل ✨*
آج کی بابرکت تقریب میں *حضرت حمداللہ جان صاحب* نے اپنی پرکیف، پُر تاثیر اور دل موہ لینے والی آواز میں نعتِ رسول مقبول ﷺ پیش کی، جس نے محفل کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے نور سے منور کر دیا۔
*عشق ہو تو ایسا… آواز ہو تو حمداللہ جان جیسی!*
❤️ *ہر لفظ دل پر اثر کر گیا، ہر آہنگ ایمان جگا گیا…* ❤️
📌 * #روحانیت *
---