Journalist Awais Karam

Journalist Awais Karam This is the official page of journalist Awais Karam Swati the Reporter of 24 News Hd, Swattimes and Shumal News Media

06/11/2025

سوات، چارباغ چم سے یہ لڑکا جس کا نام راحد ولد محمد خالق ہے۔ دوستوں کے ساتھ کل دوپہر کو گھر سے نکل گیا ہے اور تاحال واپس نہیں آیا جس کے باعث گھر والے پریشان ہیں
جس نے بھی دیکھا ہوں یا کوئی معلومات ہوں تو دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

+92 345 5126713

04/11/2025
02/11/2025
01/11/2025

پرائیویٹ سکولز تحصیل چارباغ کے نعتیہ کلام کے مقابلے میں حرا سکول اینڈ کالج چارباغ نے اول پوزیشن حاصل کرلیا۔

26/10/2025

🌟 *دل سے مبارکباد* 🌟
*حرا سکول اینڈ کالج چارباغ* کے ہونہار طالب علم
*اذان احمد ولد فرمان اللہ*
نے *MDCAT 2025* میں *180 میں سے 165 نمبر* حاصل کر کے ادارے، اساتذہ اور والدین کا نام فخر سے روشن کر دیا۔

یہ کامیابی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
*ہمیں آپ پر فخر ہے!*






26/10/2025

یقین، محنت اور کامیابی کی روشن مثال! 🌟
اذان احمد ولد فرمان علی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 165 نمبر حاصل کرکے حرا سکول اینڈ کالج چارباغ کا نام
فخر سے بلند کر دیا
مبارکباد پوری ٹیم، اساتذہ اور والدین کو! 🎉👏

26/10/2025
26/10/2025

Address

Charbagh
19120

Telephone

+923439391095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Awais Karam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Journalist Awais Karam:

Share