Peshawar News

Peshawar News like and sher kare shukriya

ٹیکسلابائی پاس کے قریب ف ا ی ر نگ کا واقعہ مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ  ہلاکذرائع کے مطابق مقتولہ ٹک ٹاکر بھی بتائی جاتی ہے۔ خ...
16/08/2026

ٹیکسلا

بائی پاس کے قریب ف ا ی ر نگ کا واقعہ مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ ہلاک
ذرائع کے مطابق مقتولہ ٹک ٹاکر بھی بتائی جاتی ہے۔ خاتون
واقعے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ بہن اسمیہ کو علاج کے لیے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، جبکہ مقتولہ کی لا ش ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا منتقل کی گئی۔

واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ مبینہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔ فائرنگ کی اصل وجہ اور واقعے کے محرکات تاحال سامنے نہیں ۔

07/02/2026
07/02/2026

اسلام آباد: امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ سکول سٹاپ ترلائی میں خودکش دھماکا

07/02/2026

اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ میں دھماکہ. عرفان اختر

17/01/2026

شہادت کی خبر — دل دہلا دینے والا سانحہ!
نوید اکرم، کانسٹیبل بنوں پولیس، جنہیں گزشتہ دنوں اپنے گاؤں کے فٹبال گراؤنڈ سے طالبان نے اغوا کیا تھا،
کل رات بیدردی کے ساتھ شہید کر دیا گیا۔
یہ خبر ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کے لیے باعثِ افسوس اور صدمہ ہے۔
سوال یہ ہے کہ ہمارے بچوں کو آخر اتنی بے رحمی سے کیوں مارا جا رہا ہے؟
لیکن یاد رکھیں!
یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
ایک دن ان شاء اللہ ہر ظالم، ہر سہولت کار اور ہر ملوث کردار کو
اپنے کیے کا حساب دینا ہوگا —
اور اس میں کوئی بھی نہیں بچے گا۔
اللہ تعالیٰ شہید نوید اکرم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے،
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.
شہداء ہمارا فخر ہیں.
ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔

12/01/2026

تھانہ گومل
بکتر بند گاڑی پر دھماکے میں شہیدوں کی لسٹ
اسحاق احمد ایس ایچ او
شیر اسلم ایس آئ
عبد المجید ڈرائیور
ارشد علی
حضرت علی
سات اہلکاروں کی شہادت کی اطلاع ہے لیکن ساتویں کی شناخت نہ ہو سکی
احسان اللہ

ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر آئی ای ڈی دھ ماکہ، 6 اہلکار شہیدٹانک میں تھانہ گومل کی حدود میں پولیس کی بکتر بند گاڑی (...
12/01/2026

ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر آئی ای ڈی دھ ماکہ، 6 اہلکار شہید

ٹانک میں تھانہ گومل کی حدود میں پولیس کی بکتر بند گاڑی (APC) کو آئی ای ڈی بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

Address

Charsadda Ziam
Charsadda
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawar News:

Shortcuts

Share