Khabarnama Shabqadar -خبرنامہ شبقدر

Khabarnama Shabqadar -خبرنامہ شبقدر To keep the people of Shabqadar updated about the positive news and to raise voice for the rights, privileges and for the deprivations of the area

ذرائع کے مطابق  جے یو آئی اور پاکستان تحریک انصاف کے متوقع اتحاد کے پیش نظر شبقدر سے آصف خان کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...
15/02/2024

ذرائع کے مطابق جے یو آئی اور پاکستان تحریک انصاف کے متوقع اتحاد کے پیش نظر شبقدر سے آصف خان کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر بنانے کے قوی امکانات ہیں۔

03/02/2024

جہاں تک معراج احمد خان کی بات ہے تو وہ ایک تعلیم یافتہ، سنجیدہ اور امن پسند انسان ہے اور ان کی ساری توجہ تعلیم، روزگار اور امن پر ہے۔ یہ جو ویڈیوز چل رہی ہے تو یہ سوشل میڈیا ٹیم کی غلطی ہے جو میرے خیال میں ان پڑھ ہے اور انتخابی مہم کو ایک غلط طریقے سے چلا رہے ہیں اور عوامی نیشنل پارٹی کے منشور سے بے خبر ہے۔

اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے وعدہ ہے کہ اس کی مدد ہمیشہ حق پر چلنے والوں ساتھ ہوگی،چئیرمین عمران خان کی قیادت میں پاکستا...
21/07/2023

اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے وعدہ ہے کہ اس کی مدد ہمیشہ حق پر چلنے والوں ساتھ ہوگی،چئیرمین عمران خان کی قیادت میں پاکستانی عوام بھی اسی ایمان کی بدولت حقیقی آزادی کی تحریک میں شامل ہے اور وہ اسی مدد کے باعث ان شاءاللہ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔

Address

Shabqadar
Charsadda
24631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabarnama Shabqadar -خبرنامہ شبقدر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabarnama Shabqadar -خبرنامہ شبقدر:

Share