Charsadda kpk News

Charsadda kpk News Asalam O Alaikom Friends

مردان کاٹلنگ الو کلی کے جواں سال سمیع الرحمان ولد شفیق الرحمان بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے۔ وہ اعزاز کا سالا تھا۔ مرحوم ...
28/08/2022

مردان کاٹلنگ الو کلی کے جواں سال سمیع الرحمان ولد شفیق الرحمان بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے۔ وہ اعزاز کا سالا تھا۔ مرحوم کی نماز جنازہ کاٹلنگ الو کلی میں آج بروز اتوار شام 6 بجے ادا کیجائیگی۔

13/07/2022
لوئې آختر مو مبارک شه ❤️
13/07/2022

لوئې آختر مو مبارک شه ❤️

12/07/2022

امیر آباد تحصیل تنگی میں حالیہ بارشوں نے سبزیوں کی تیار فصلوں کو تلپٹ کرکے رکھ دیا جس سے کسانوں کو سخت مالی نقصان پہنچا۔ ان کسانوں اور زمینداروں نے حکومت سے انکے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔

05/07/2022

اسلام آباد میں مون سون کی طوفانی انٹری، موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ مختلف شاہراہیں، ایچ 13 سیکٹراور ترنول سمیت دیگر نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی گلیوں اورگھروں میں داخل ہوگیا۔ ٹریفک کی روانی شدید متاثرہوئی، راولپنڈی میں بھی بادل کھل کربرسے، نشیبی علاقے زیرآب آنے کے بعد واسا کا عملہ بھی متحرک ہوگیا ہے۔

05/07/2022

قربانی او سوداگر دہ خندہ نہ ڈکہ ویڈیو 🤣🤣🤣🤣🤣،،😜😜

شہید صحافی افتحار احمد کا ایف ائی ار سامنے اگیا..
02/07/2022

شہید صحافی افتحار احمد کا ایف ائی ار سامنے اگیا..

واپڈا عمرزئیسابقہ ڈسٹرکٹ ممبر آمیرآمان خان یوتھ کونسلر محمد فیاض کا SDO عمرزئی سے ہنگامی ملاقات یونین کونسل ڈھکی میں نار...
29/06/2022

واپڈا عمرزئی
سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر آمیرآمان خان یوتھ کونسلر محمد فیاض کا SDO عمرزئی سے ہنگامی ملاقات
یونین کونسل ڈھکی میں ناروا لوڈشیڈنگ کے بارے میں بات چیت

28/06/2022

روښانہ صباء منشیات و نفسیات ہسپتال مردان روڈ مین چارسدہ بازار
رابطہ نمبر 03009396629 03159396629
خود کو اور اپنے پیاروں کو نشے سے چھٹکارہ دلوانے کے لئے تشریف لائیے
نشے کا علاج بار بار نہیں ،صرف ایک بار، وہ بھی گارنٹی کے ساتھ..

روښانہ صباء منشیات ہسپتال مردان روڈ مین چارسدہ بازار..ہمارا عزم منشیات سے پاک معاشرہ.خود کو اور اپنے پیاروں کو نشے سے چھ...
26/06/2022

روښانہ صباء منشیات ہسپتال مردان روڈ مین چارسدہ بازار..
ہمارا عزم منشیات سے پاک معاشرہ.
خود کو اور اپنے پیاروں کو نشے سے چھٹکارہ دلوانے کے لئے تشریف لائیے ..
رابطہ نمبر 03009396629 03159396629

25/06/2022
دوست احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لعل محمد کا والد صاحب محمد زمان رضا الہی وفات پا گیا ہے مرحوم کا نماز جنازہ مورحہ24/06...
24/06/2022

دوست احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لعل محمد کا والد صاحب محمد زمان رضا الہی وفات پا گیا ہے مرحوم کا نماز جنازہ مورحہ24/06/2022 بروز جمعہ بوقت شام ۔6:30 اپنے گاوں جان آباد میں ادا کی جائے گی//// سو گوران===لعل محمد *لعل زمان

21/06/2022

جون کا مہینہ 21/6/2022💭
چترال دیر بالا لوراری اور کوھستان کمراٹ ڈوگدرہ اور گوالدئ کے بالائی پہاڑوں پر تازہ ترین برف باری موسم انتہائی سرد دسمبر جیسا موسم ( قدرت کا کرشمہ )

چلاس ۔ رات گئے بابوسر ٹاپ  اور اس کے گرداورنواح میں بارش اور برفباری سے موسم انتہائی سخت اور ٹاپ پر ایک انچ تک برف پڑ گئ...
21/06/2022

چلاس ۔ رات گئے بابوسر ٹاپ اور اس کے گرداورنواح میں بارش اور برفباری سے موسم انتہائی سخت اور ٹاپ پر ایک انچ تک برف پڑ گئی ہے.روڈ پر تازہ برف باری سے گاڑیوں کی پھسلن کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ دیامر نے آئندہ 3 گھنٹوں کیلئے گاڑیوں کی آمد و رفت چلاس زیرو پوائنٹ پر روک دی گئی ہے۔
مسافر اور سیاح آج دن 1 بجے تک بابوسر روڈ پر سفر سے اجتناب کریں۔

21/06/2022

🌧
نن دہ چارسدہ موسم داسی دے لکہ د کالام ماشاءاللہ خائستہ باران وریگی۔
🤗🤗🤗

محکمہ پولیس میں اپنا ایک الگ مقام رکھنے والا ,  انسان دوست , بیحد ایماندار, محنتی اور اصول پرست ایس پی انوسٹی گیشن چارسد...
21/06/2022

محکمہ پولیس میں اپنا ایک الگ مقام رکھنے والا ,
انسان دوست , بیحد ایماندار, محنتی اور اصول پرست
ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ
جناب سجاد خان .

یہ وہ پولیس افسر ہے۔

جس کے دروازے غریب و بے سہارا
اور مسائل کا شکار عوام کے لیئے ھمیشہ کھلے رہتے ہیں .
اور آفیس شکایت لیکر پہچنے والے لوگوں کو باوقار طریقے
سے انہیں آفیس میں بٹھاتے ہیں..
اسکا مسئلہ سنتے ہیں اور فوری بیان کردہ شکایت کا ازالہ
کرتے ہیں
اور وہ لوگ اپنے اس محبوب پولیس افسر کو ڈھیر ساری
دعائیں دیتے ہیں.

اور یہ عمل صرف عوام کے ساتھ ہی نہیں اپنے زیردست
پولیس اہلکاران کے ساتھ بھی اسے طرح پیش آتے ہیں۔
اور انہی درپیش مسائل بھی حل کرنے کی پوری کوشش
کرتے ہیں.




اے ایس ائی رشید خان کا والد محمد شیرین وفات پاچکا ہے ۔نمازہ جنازہ اج11 بجے ڈھکی میں ادا کی جائے گی
20/06/2022

اے ایس ائی رشید خان کا والد محمد شیرین وفات پاچکا ہے ۔
نمازہ جنازہ اج11 بجے ڈھکی میں ادا کی جائے گی

Address

Charsadda
24420

Telephone

+923015966137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda kpk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share