
26/06/2025
بغیر والدین کے ننھے بچے کا طورخم بارڈر پر آخری وقت
ننھا بچہ ڈیر ساری گیلے شکوو کے ساتھ پاکستان سے افغانستان منتقل ہوا 😢 کل صبح جلالہ آباد میں بچے کی تدفین ہوگی
20 دن سے پشاور کے ہسپتال میں بغیر والدین کے پڑا ننھا بچہ ہر دن 20 جھٹکوں کے ساتھ مقابلہ کررہا تھا اور جب جھٹکوں سے فرصت ملتی تو آنکھیں کھول کر ماں کو تلاش کررہا تھا مگر بدقسمتی سے ماں طورخم بارڈر پر سفری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے افغانستان سائیڈ پر رورہا تھا
نوٹ۔ پھول جیسے بچے نے پشاور سے طورخم تک ایمبولینس میں اکیلے سفر کیا کیونکہ ان کے ساتھ افغانستان سے کوئی نہیں ایا تھا 😢 🙏