Tangi News Network

Tangi News Network پاکستانیوں کی آواز [email protected]

مین ہیڈنگ اور ٹورنامنٹ کی تفصیلات:​دوسرا سینئر اوپن​سپر 8 لیگ ٹورنامنٹ​مقام: پلے خوڑ 📍​انعامات اور فیس کی تفصیلات:​ٹوٹل ...
20/07/2026

مین ہیڈنگ اور ٹورنامنٹ کی تفصیلات:
​دوسرا سینئر اوپن
​سپر 8 لیگ ٹورنامنٹ
​مقام: پلے خوڑ 📍
​انعامات اور فیس کی تفصیلات:
​ٹوٹل انعام: 30000 روپے
​انٹری فیس: 5000 روپے
​تعداد ٹیم: 32 ٹیم
​رابطہ نمبر:
​رابطہ / نمبر: 03320555844
​اسپانسر عدنان جیولری اینڈ توصیف گل مہمند
Charsadda Poltics
Md Bilal Cricketer
Shakoor Star Football Club

With Juice Wrld – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
24/05/2026

With Juice Wrld – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

24/05/2026

ایم پی اے حاجی خالد حان مہمند کے ہدایت پر آج Peshawar Zalmi Charsadda Police Malik Anwar Taj Juice Wrld Tosif Gul Mohmand Pti Mpa Iftikhar Ullah Tangi News Network Malik Bakhtjamal Barki Dimitris Mpasis - Δημήτρης Μπάσης
شہید لقمان پیڈر کے بجلی کے لائین پر محتلف لوکیشنز پر درختوں کی وجہ سے مسلسل 3 مہینے سے بجلی کے بندش کے حل کے لئے آج تمام لائین کے اپر درختوں کے کٹنگ مکمل ہوگا انشاء اللہ تعالیٰ آج شام سے بجلی بحال ہو جائے گی
پوسٹ کرنے کا مقصد یہ کام صرف پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کا نہیں ہیں بلکہ یہ پورے شمالی ہشتنغر کے لوگوں کا مسلہ ہے جس کے حل کے لیے آپ سب نے ملکر کام کرنا تھا پر افسوس کے آپ سب صرف فیسبک پر پوسٹ کرسکتے ہیں عملی طور پر آپ سے کا کوئی کردار نہیں ہے

21/05/2026

”ہمیں فخر ہے کہ عمران خان ہمارا بھائی ہے۔ عمران خان نے تین سال جیل میں رہ کر پاکستانی قوم کو بتایا ہے کہ جب اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا پڑے تو اسے عبادت سمجھ کر کریں۔ عمران خان نے کہا، یہ جدوجہد ایک عبادت ہے“
Peshawar Zalmi Charsadda Police Tosif Gul Mohmand Pti
Mpa Iftikhar Ullah
Malik Anwar Taj
Juice Wrld

https://www.facebook.com/share/p/1BRhqcDUMc/
20/05/2026

https://www.facebook.com/share/p/1BRhqcDUMc/

🛡️ مستجاب سکیورٹی سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
​🇵🇰 آل پاکستان سروسز
​سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت!
ہمیں اسلام آباد، راولپنڈی، گجرانوالہ، گجرات، ساہیوال اور لاہور میں اپنی مختلف لوکیشنز کے لیے خوش اخلاق، ایماندار، اور صاف شفاف ریکارڈ کے حامل نوجوانوں کی فوری ضرورت ہے۔
​💼 ملازمت کی تفصیلات اور مراعات
​💰 شاندار ماہوار سیلری: 25,000 سے 45,000 روپے تک
​🏠 اضافی سہولیات: رہائش اور کھانا کمپنی کی طرف سے فراہم کیا جائے گا۔
​📋 بھرتی کے لیے لازمی شرائط
​📏 قد: کم از کم 5 فٹ 10 انچ
​📚 تعلیم: کم از کم میٹرک
​💼 تجربہ: کم از کم 1 سال (سیکیورٹی فیلڈ میں)
​📞 ابھی رابطہ کریں!
​اگر آپ ان شرائط پر پورا اترتے ہیں تو آج ہی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
​👤 توصیف گل مہمند 📱 03320327068

Security Guard Management Software
Sentinel Security Services Private Ltd
Connect General Services Security Guard Services

پشاور میں مولانا شیخ محمد ادریس کے قتل کی خبر انتہائی افسوسناک ہے میں ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوںذوال...
08/05/2026

پشاور میں مولانا شیخ محمد ادریس کے قتل کی خبر انتہائی افسوسناک ہے میں ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

امریکہ میں بڑا اپ سیٹ: شاہ زیب رند نے عالمی فائٹر کو شکست دے دی، امریکہ کے شہر میامی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ 61 میں پ...
05/05/2026

امریکہ میں بڑا اپ سیٹ: شاہ زیب رند نے عالمی فائٹر کو شکست دے دی، امریکہ کے شہر میامی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ 61 میں پاکستان کے نامور فائٹر شاہ زیب رند نے شاندار کارکردگی دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔

ابتدا میں شاہ زیب رند کا مقابلہ بیلیٹر ورلڈ چیمپئن پیٹرکی پٹ بل سے طے تھا، جو پیٹریسیو پٹ بل کے بڑے بھائی ہیں، تاہم فیس آف کے دوران دونوں فائٹرز کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی اور صورتحال ہاتھا پائی تک جا پہنچی، جس کے نتیجے میں پیٹرکی زخمی ہو گئے اور فائٹ منسوخ کر دی گئی۔

بعد ازاں مختصر نوٹس پر شاہ زیب رند نے یو ایف سی کے تجربہ کار فائٹر آندرے ایول کا چیلنج قبول کیا، جو مین ایونٹ میں ان کے مدِ مقابل آئے۔

تمام تر توقعات کے برعکس، شاہ زیب رند نے زبردست حکمت عملی اور جارحانہ انداز اپناتے ہوئے نہ صرف فائٹ پر مکمل کنٹرول رکھا بلکہ اپنے حریف کو شکست دے کر ایک بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ ماہرین کے مطابق یہ فتح ایک ’’اسٹیٹمنٹ ون‘‘ ہے، جس نے عالمی سطح پر ان کی صلاحیتوں کا لوہا منوا دیا۔

یہ تاریخی کامیابی پاکستان کے لیے باعثِ فخر بن گئی ہے، جبکہ شائقینِ کھیل کی جانب سے شاہ زیب رند کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کہتے ہیں کہ کل صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال ک...
05/05/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کہتے ہیں کہ کل صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کی جائے گی۔

سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے، این ایف سی ایوارڈ، بجلی، گیس میں صوبے کے ساتھ دانستہ امتیازی سلوک کیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ بانی اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج کی نگرانی میں علاج فراہم نہیں کیا جارہا، بانی سے اہلخانہ اور وکلاء کو ملاقات کی اجازت نہ دینا غیر قانونی ہے۔

اے جذباتی نوجوان پختونوں ،  کیا ان سب علماء کو ساقی جان کے ذہنیت کے لوگوں نے شہید کیا ؟ ہوش کے ناخن لو ، ساقی جان اور سا...
05/05/2026

اے جذباتی نوجوان پختونوں ، کیا ان سب علماء کو ساقی جان کے ذہنیت کے لوگوں نے شہید کیا ؟
ہوش کے ناخن لو ، ساقی جان اور ساقی جان کے ہمنوا دوست بھاڑ میں جائے ،
یہ کام پورے سازش اور منصوبہ بندی کے ذریعے کیا گیا ، کہ پختون مزید گروہوں میں بٹ جائے اور ایک دوسرے کو مارنے کی
کوشیش کرے گے ۔
,


Address

Charsadda
TOSIFGUL

Telephone

+923320327068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi News Network:

Shortcuts

Share