عبدالقیوم جان

عبدالقیوم جان میڈیا

22/10/2024
22/10/2024
22/10/2024

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کا 26 ویں آئینی ترمیم پر قائدملت اسلامیہ قائدانقلاب حضرت اقدس مولانافضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔قائدجمعیت کی دن رات لگاتار کوشیشوں سے وطن عزیز پاکستان سود کی لعنت سے یکم جنوری 2028 سے انشاءاللہ مکمل طور پر پاک ہوجائیگا،مدارس کی رجسٹریشن سابقہ اصولوں کے مطابق بحال کرنے اور دیگر تاریخی فیصلوں کو پارلیمنٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کا حصہ بنانے پر ہم حضرت مولانافضل الرحمن کے شکرگزار ہیں انہوں نے ایک تاریخی شرعی بل کیلئے دن رات محنت کرکے وجود بخشی ہے اسکے علاوہ اور بھی قائدجمعیت کی اُمت پر بیش بھا احسانات ہیں اللہ پاک قائدجمعیت کی تمام محنتیں اور سعی اپنی بارگاہ عالی میں قبول فرمائیں۔۔اور انکی علم و عمل میں مذید برکتیں نصیب فرمائیں۔۔آمین اس سلسلے میں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم نے 25 اکتوبر بروز جمعة المبارک کو ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے تمام آئمہ مساجد اور خطباء سے گزارش ہے کہ وہ جمعہ کے خطبہ میں ملک و قوم کو اس ترمیم کی اہمیت وافادیت سے آگاہ کرکے شکرانے کے نوافل ادا کریں

19/09/2024

آج استادمحترم مولانا حافظ حسین علی جان صاحب کا (بائی پاس) دل کا آپریشن ہے ۔تمام دوست واحباب و متعلقین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

01/01/2024

شیخ الحدیث مولانا محمدادریس صاحب نے حاجی اسماعیل حضرت عمر کے شادی کے تقریب میں شرکت کی

07/11/2023

🌷_دے_موباٸیل__خلق__غرق_کڑل🌷
🌴دا_خندہ_خبرے__خو__ڈیرے_قیمتی_خبرے 🌴
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب🍁

28/08/2023

یاسین ٹریڈر نزد رنگ روڈ نوشہرہ روڈ مردان کے افتتاحی تقریب میں زینت المحدثین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کا خصوصی آمد و دعا۔

Address

ترنگزی چارسدہ
Charsadda

Telephone

+923349011022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبدالقیوم جان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عبدالقیوم جان:

Share