کالام سوات میں سیلاب نے تباہی مچا دی ۔۔۔ایک اور ہوٹل گرنے کا منظر ۔۔
ہونہار طالبہ مہرین خالد کے غم پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں
تحصیل تنگی کے علاقہ ڈھکی امیراباد سے تعلق رکھنے والی پشاور ماڈل اسکول کے ٹاپر بچی مہرین خالد کو برین ہیمرج سے موت ہو گئی ۔۔مہرین خالد نے میٹرک کے امتحان میں 1080 نمبر حاصل کی تھی
۔اللّه پاک والدین کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں۔
آرمی چیف کا پاکستانیوں سمیت سب سے سیلاب زدگان کیلیئے مدد کی اپیل۔۔
سوات میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ۔۔۔دریا کے کنارے ابادی والے احتیاطی تدابیر اپنا لیں ۔
پی ٹی ائ حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پختونوں پر لاٹھی چارج انسوگیس اور تشدد
پښتنو ووټ ورکړو محمود خان ېې وزیراعلی کړو وس ېې هم دې پښتنو ته لوړ نیولې
پشاور۔ پولیس کا ویلیج کونسل سیکرٹریز خیبرپختونخوا کے پر امن دھرنے پر ہوائی فائرنگ لاٹھی چارج آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا آزادانہ استعمال
صدر آل سیکرٹریز وی سیز این سی لیاقت علی جھگڑا شدید زخمی۔ذرائع
مکہ خرم شریف سے براہ راست۔۔۔۔بارش کے بعد کے مناظر
افسوسناک مناظر۔۔۔اللہ خیر کرے۔۔
سوات کے تبلیغی جماعت نے امریکہ میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو کلمہ طیبہ پڑھایا اور مسلمان کرا دیا
او بھائی نیازی کا۔10 سال پورا ہونے والا ہے نہ ابھی جلسوں کیلئے کمائی بھی کرنا ہے نا