Zakir Rahman Oficall

Zakir Rahman Oficall ﴿وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ﴾
https://www.youtube.com/

25/06/2026

🔥 صرف 2 Viral پوسټونه = $50 Bonus! 💰🚀

یوازې 95K+ Views ترلاسه کړئ او د Facebook $50 Bonus وګټئ! 😍

📈 Viral Content جوړ کړئ
🔥 Views زیات کړئ
💵 Bonus ترلاسه کړئ

بشپړ طریقه په ویډیو کې وګورئ 👇

🔥 Facebook $50 Bonus ترلاسه کړئ! 💰🚀یوازې 2 Viral پوسټونه جوړ کړئ، هر یو 95K+ Views ترلاسه کړي او $50 Bonus وګټئ!بشپړ طری...
25/06/2026

🔥 Facebook $50 Bonus ترلاسه کړئ! 💰🚀
یوازې 2 Viral پوسټونه جوړ کړئ، هر یو 95K+ Views ترلاسه کړي او $50 Bonus وګټئ!
بشپړ طریقه په دې ویډیو کې. 👇🤲🏻

24/06/2026

🔥 Facebook $50 Bonus ترلاسه کړئ! 💰🚀
یوازې 2 Viral پوسټونه جوړ کړئ، هر یو 95K+ Views ترلاسه کړي او $50 Bonus وګټئ!
بشپړ طریقه په دې ویډیو کې. 👇

23/06/2026

Ture Utmankhyl pa Hwa ke😛
゚viralシ

شجرہ نسب:  پائندہ خیل قوم۔۔۔۔.بمطابق  تاریخ اتمان خیل = اتمان بابا کا سب سے بڑا بیٹا  اسمعیل (اسمعیل زئ) جن پانچ بیٹے ہی...
23/06/2026

شجرہ نسب: پائندہ خیل قوم۔۔۔۔.
بمطابق تاریخ اتمان خیل = اتمان بابا کا سب سے بڑا بیٹا اسمعیل (اسمعیل زئ) جن پانچ بیٹے ہیں۔1
شموزئ 2اصیل3بوٹ کور 4ٹاکور5مندڑ
شموزئی اسمعیل زئ کا سب سے بڑا بیٹا ہے جن کا 1پائندہ خیل 2سرکانی خیل 3سرنی خیل 4 عمر خیل
پھر شموزئی کا سب سے بڑا بیٹا پائندہ خان ہے۔جس کا نسل
کو آج کل پائندہ خیل قوم کہا جاتا ہیں۔
اتمان بابا (اتمانخیل).
اسمعیل خان بابا (اسمعیل زئ)
شموز خان بابا(شموزئ یاشموزے)
پائندہ خان (پائندہ خیل)👍
Zakir Rahman Utk

23/06/2026

Hade G♥️ ゚viralシ

22/06/2026

السلام علیکم دوستو! ❤️
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آج کل ہمارے پیج کی ریچ کافی کم ہو گئی ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ہماری حوصلہ افزائی کے لیے اس پوسٹ پر ایک لائک 👍، ایک خوبصورت کمنٹ 💬 اور زیادہ سے زیادہ شیئر 📲 ضرور کریں۔

آپ کی چھوٹی سی سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے، آمین۔ 🤲❤️

🚨 بریکنگ نیوزانسدادِ دہ ش ت گردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر ق ید کی سزا سنا دیگوادر: انسدادِ دہش ت گردی عدالت نے...
22/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز
انسدادِ دہ ش ت گردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر ق ید کی سزا سنا دی
گوادر: انسدادِ دہش ت گردی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ایف سی اہلکار شبیر بلوچ کے ق ت ل کے مقدمے میں عمر ق ید کی سزا سنا دی۔
عدالتی فیصلے کے مطابق، گوادر میں راجی مچی کے دوران منعقدہ ایک اجتماع میں مبینہ پتھراؤ کے نتیجے میں ایف سی اہلکار شبیر بلوچ جان کی بازی ہار گئے تھے۔ استغاثہ کے مطابق یہ واقعہ اسی اجتماع کے دوران پیش آیا تھا۔
عدالت نے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر ق ید کی سزا سنانے کا حکم جاری کیا۔
یہ مقدمہ راجی مچی کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد درج کیا گیا تھا۔ عدالتی فیصلے کے بعد مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے ردِعمل سامنے آنے کا امکان ہے۔
📌 Zakir Rahman

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سحر یوم پہ حیر♥️
22/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سحر یوم پہ حیر♥️

Address

Tangi
Charsadda

Telephone

+923488987458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Rahman Oficall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakir Rahman Oficall:

Share