11/08/2025
تعلیمی میدان میں سپیریئر گروپ آف کالجز سب سے آگے۔۔ جدید تقاضوں کے عین مطابق آپ کے بچوں کی نہ صرف تعلیمی پیاس بجھاتی ہیں بلکہ طلبہ میں چپھی صلاحیتوں کو پراوان چڑھا کر معاشرے کا کارآمد شہری بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ سپیریئر کالج نزد پٹکی چوک غنی خان روڈ چارسدہ