Charsadda news

Charsadda news چارسدہ کے علاقایئ خبروں کے لیے ہم جڑی رھیے

20/04/2022

میڈیسن کی قیمتوں میں %30 اضافہ

چارسدہ,پندرہ سالہ لڑکی کیساتھ جنسی تشدد کی کہانی 35 لاکھ روپےپر حتم ,جرگے نے بھی 5 لاکھ روپی وصول کی ھے ,جرگے نےپانچ لاک...
19/04/2022

چارسدہ,پندرہ سالہ لڑکی کیساتھ جنسی تشدد کی کہانی 35 لاکھ روپےپر حتم ,جرگے نے بھی 5 لاکھ روپی وصول کی ھے ,جرگے نےپانچ لاکھ روپی رمضان پیکچ سمجھ کر مفتی صاحب کو بدنام کرکے اب انکو صفائی کاسرٹیفیکیٹ دیں دیا گیا...

تحریک انصاف  کے مستعفی رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان۔
19/04/2022

تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان۔

19/04/2022

اس سال ماہ رمضان کے 30 روزے ہوں گے ۔۔شوال کا چاند 2 مئ کو نظر آۓ گا اور عیدالفطر 3 مئ بروز منگل کو ہوگی ۔۔ زرائع محکمیہ موسمیات :.

29/01/2022
28/11/2021

چارسدہ۔مشتعل مظاھرین نے پولیس چوکی ڈھکی کو بھی آگ لگادی
چارسدہ۔ مشتعل ہجوم کی جانب سے علاقے کے دیگر پولیس چوکیوں کو نذر آتش کرنے کا خدشہ۔ ذرائع
چارسدہ۔ علاقے میں حالات سنگین، ضلع بھر سے پولیس نفری طلب۔ ذرائع

مندنی میں قرآن پاک کو جلانے کا مبینہ ملزم، ریاستی تحویل میں مشتعل افراد نے تھانہ مندنی کو آگ لگا دی، پولیس کی مدد کے لئے...
28/11/2021

مندنی میں قرآن پاک کو جلانے کا مبینہ ملزم، ریاستی تحویل میں
مشتعل افراد نے تھانہ مندنی کو آگ لگا دی، پولیس کی مدد کے لئے پاک آرمی طلب

کوئی بھی انسان بدصورت نہیں ہوتا،یہ تو بس غریبی تھوڑا حدوحال بدل دیتی ہے۔۔
20/11/2021

کوئی بھی انسان بدصورت نہیں ہوتا،یہ تو بس غریبی تھوڑا حدوحال بدل دیتی ہے۔۔

چارسدہ،:  پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اسٹنٹ ڈائریکٹر کے پوسٹ پر تعینات مندنی چارسدہ کا رہائشی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل...
23/07/2021

چارسدہ،: پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اسٹنٹ ڈائریکٹر کے پوسٹ پر تعینات مندنی چارسدہ کا رہائشی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

چارسدہ،،مقتو ل جنید عالم کو آبائی گاؤں عازبیکو مندنی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا

چارسدہ،،مقتول کے بھائی کی طرف سے تھانہ مندنی میں رپورٹ درج

چارسدہ،،مقتول جنید عالم کی اکتوبر میں شادی ہونا تھا جس کیلے تمام انتظامات مکمل تھیں

محکمہ اعلی تعلیم حکومت خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر جامعات، کالجز...
11/07/2021

محکمہ اعلی تعلیم حکومت خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر جامعات، کالجز اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے

حکومت خیبرپختونخوا کا عید الاضحیٰ کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین و پینشنرز کو ماہ جولائی کی تنخواہیں 15 ...
07/07/2021

حکومت خیبرپختونخوا کا عید الاضحیٰ کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین و پینشنرز کو ماہ جولائی کی تنخواہیں 15 جولائی کو ایڈوانس میں دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

Address

Charsadda
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda news:

Share