Update News

Update News I like PTI and I love imran khan
Support me

13/06/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

13/06/2025

عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا کا پرامن اور محفوظ بجٹ! 🚓
✅ پولیس بجٹ میں تاریخی اضافہ: 157.6 ارب روپے
✅ 1220 نئی بھرتیاں
✅ 2000 نئی گاڑیاں
✅ 693.7 ملین روپے سے جدید اسلحہ
✅ کے پی سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کار وسیع

چھچھ اٹک(حاجی راشدمنیرسے) *تحصیل حسن ابدال، جھاری کس، پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق*تفصیلات کے مطابق تحصیل...
13/06/2025

چھچھ اٹک(حاجی راشدمنیرسے)
*تحصیل حسن ابدال، جھاری کس، پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق*

تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال کے علاقے جھاری کس میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 60 سالہ ظہور ولد فضل داد موقع پر جاں بحق ہو گیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 تحصیل حسن ابدال کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور پولیس کی موجودگی میں لاش کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا

13/06/2025

*_سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 547 ارب روپے_*

13/06/2025

*_تنخواہوں میں 10 فیصد، پینشن میں 7 فیصد اضافہ_*

13/06/2025

*_بیرونی امداد گرانٹس کی مد میں 177 ارب روپے ملنے کا تخمینہ_*

13/06/2025

*_4.9 مرلہ رہائشی کمرشل پراپرٹی پر ٹیکس میں چھوٹ_*

13/06/2025

*_ہوٹل بیڈ ٹیکس کو 10 فیصد سے کم کر کے 7 فیصد_*

13/06/2025

*_الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس، ٹوکن ٹیکس معاف_*

13/06/2025

بجٹ میں قائد عمران خان کی تجاویز شامل کرنا ضروری تھا لیکن ہمیں ان سے ملاقات کا حق نہیں دیا گیا۔ جو بل آج پیش ہو رہا ہے، وہ تمام تجاویز عمران خان کے سامنے رکھنی تھیں۔ اگر ہمیں ملاقات کی اجازت نہ ملی تو بجٹ کے تمام معاملات کی ذمہ داری وفاق پر ہوگی اور ہم خود کو آزاد سمجھیں گے۔ ‏وزیراعلی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کا صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب۔

13/06/2025

عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا عوام دوست بجٹ! 💡
✅ کوئی نیا ٹیکس نہیں
✅ پراپرٹی اسٹامپ ڈیوٹی 1٪ سے 2٪
✅ 4.9 مرلے تک پراپرٹی پر ٹیکس میں چھوٹ
✅ الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس معاف
✅ 36,000 تک آمدنی والوں پر پروفیشنل ٹیکس ختم

13/06/2025

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Update News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share