Charsadda Digital

Charsadda Digital Charsadda Digital

02/06/2024

مندنی پولیس کی بڑی کاروئی
90 موبائل چوری کرنے والا ملزم 15 دن میں گرفتار
مندنی پولیس ڈی ایس پی زرداد خان کی قیادت میں دن رات ایک کرتے ہوئے موبائل کی دکانوں کا صفایا کرنے والے چوروں کو جدید سائنسی خطوط کی بنیاد پر گرفتار کرکے تاریخ رقم کردی۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔۔

02/06/2024

مندنی پولیس نے ڈی ایس پی زرداد خان کی قیادت میں دن رات ایک کرتے ہوئے موبائل کی دکانوں کا صفایا کرنے والے چوروں کو جدید سائنسی خطوط کی بنیاد پر گرفتار کرکے تاریخ رقم کردی۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔۔

06/05/2024

خوشخبری
ماہر نفسیات ڈاکٹر عبد القیوم اور ماہر نفسیات صباء خان اب ہر اتوار روخانہ صبا آرگنائزیشن چارسدہ میں ٹینشن، ڈپریشن اور شیزوفرینیا سمیت تمام ذھنی امراض کے علاج کے لئے موجود ہونگے۔ وہ اپنے کلینک میں صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرینگے۔
رابطہ نمبر 03156946637

15/01/2024

Pk 63 NA 24 عوام کے مسائل روز بروز بڑھ رہے ہیں۔ ان مسائل کے حل کےلئے کوئی آواز تک نہیں اٹھا رہا۔ امیر آباد تحصیل تنگی کے رہائشی اس حوالے سے کیا کہتے ہیں، دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔

20/11/2023

تحصیل تنگی کے علاقہ امیر آباد میں ٹریفک جام کا سلسلہ دوام پکڑ گیا جس سے امدورفت رکھنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس حوالے سے داؤد شاہ کی ویڈیو رپورٹ دیکھئے۔۔۔۔۔۔

08/11/2023

کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے چارسدہ پولیس ہمہ وقت تیار۔سرکل سٹی پولیس کا موک ایکسرسائز

23/10/2023

دنیا کا انوکھا سالگرہ
دنیا میں تو بہت سے لوگوں نے اپنا سالگرہ منایا ہوگا لیکن یہ سالگرہ ایک انوکھا سالگرہ ہے جوکہ ایک بزرگ شخص 52 سال بعد صحتمند زندگی کیطرف لوٹ آیا

22/10/2023

چارسدہ۔شبقدرحاجی زائی کبڈی ٹورنامنٹ میں پشاور بمقابلہ چار سدہ
سنسنی خیز مقابلے کے بعد چارسدہ کبڈی ٹیم نے مقابلہ 33/35سے جیت لیا

اویس ولد عنی رحمان سکنہ ہری چند جمال اباد سید رحمان کلے جو کل سے لا پتہ ہے اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پررابطہ...
19/10/2023

اویس ولد عنی رحمان سکنہ ہری چند جمال اباد سید رحمان کلے جو کل سے لا پتہ ہے اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پررابطہ کریں03466717562,03469113595

18/10/2023

ایک لیٹر میں 85 روپے کی چوری۔۔۔۔ زندہ قوم کے زندہ مثال

یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے ۔ہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے ...
18/10/2023

یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے ۔
ہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے محمد نام ہٹوا کر صرف رضوان لکھوایا جائے کیونکہ محمد نام ہمارے لیے بہت قابل عزت اور قابل احترام والا نام ہے ۔کرکٹ کے دوران محمد نام زمین پر لگنے کی وجہ سے بےادبی ہوتی ہے ۔ہماری پی سی بی سے گزارش ہے اس بات پر خاص توجہ دی جائے.
Cricket

Address

Charsadda

Telephone

+923009170257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share