PaK Debater

PaK Debater Debater of Pakistani Politics �

رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم نے چیف جسٹس کے حکم پر روسٹرم جاری کردیا
17/09/2023

رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم نے چیف جسٹس کے حکم پر روسٹرم جاری کردیا

17/09/2023

بریکنگ 🚨
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا

15/08/2023

بریکنگ 🚨
صمصام بخاری کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان،صمصام بخاری کی جانب سے نومئی کے واقعات کی بھر پور مذمت،استحکام پاکستان پارٹی جوائن کرلی

پاکستان میں نئی ٹیلی کام نیٹ ورک نے آتے ہی 123 روپے میں 20 GB  دینے کا اعلان کر دیا،اس سے دوسری نیٹ ورکس موبی لنک ، زونگ...
10/08/2023

پاکستان میں نئی ٹیلی کام نیٹ ورک نے آتے ہی 123 روپے میں 20 GB دینے کا اعلان کر دیا،اس سے دوسری نیٹ ورکس موبی لنک ، زونگ ، یوفون اور ٹیلی نار کو شدید نقصان ہونے کا خدشہ،14 اگست کو ONIC ٹیلی کام نیٹورک پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کرنے جارہا ہے۔

06/08/2023

جج ہمایون دلاور بھاگا نہیں لندن کے یونیورسٹی اف Hull لندن نے ایک پروگرام منقد کیا ہے
"14th judicial training of human rights and Rule of Law
اس میں شرکت کیلئے گیا ہے۔واپسی اسے مہینے ہوگی🤷🏻

عمران خان کو اٹک جیل لایا جا رہا ہے 🚨
05/08/2023

عمران خان کو اٹک جیل لایا جا رہا ہے 🚨

05/08/2023

عمران خان کی گرفتاری پر لبرٹی چوک لاہور کے صورتحال۔۔۔مجاھدین🤷🏻

05/08/2023

چلو جی چلو
اور کوئی ہے احتجاج کرنے والا😁

05/08/2023

نکلو یوتھیوں گاڑیوں کے شیشے اور بیٹریاں کھالو یا خود پر پٹرول چھڑا کر خود کو جلاؤ ریل گاڑیوں کے نیچے آجاؤ کیونکہ عمران خان نااہل ہوا ہے 🥰🤭

05/08/2023

بریکنگ 🚨
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو PTI کے چیئرمین شچ کے عہدے سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی

05/08/2023

عمران خان کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد بھجوایا جا رہا ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PaK Debater posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share