
05/07/2025
ترکئی ضلع صوابی کے باشندوں نے متفقہ طور پر اپنے گاؤں میں تعزیت (جنازے) پر کھانا دینا بند, جہیز پر پابندی, سونا 2 تولے مقرر, شادی پر 1 ڈش کا تعمیری فیصلہ کردیا۔ خلاف ورزی پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ۔
میں بھی ضلع چار سدہ اور تحصیل تنگی کے عوام الناس کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں اور اس مہم کا حصہ بنیں شکریہ ❤️