04/08/2026
براول کمیونٹی بھلولہ 🫵
براول کمیونٹی کے زیر اہتمام افتتاحی پروگرام نہایت کامیابی سے منعقد ہوا۔
تقریب کا مقصد علاقے میں *اتحاد و اتفاق* کو فروغ دینا، باہمی تعاون کو مضبوط کرنا، اور کمیونٹی کے اہم مسائل پر لائحہ عمل طے کرنا تھا۔
*صدر محترم سید عمر صاحب* اور *جنرل سیکرٹری نسیم خان* سمیت دیگر عہدیداران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیونٹی برادری کی ترقی اور نوجوانوں کی فلاح کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم ثابت ہو گی۔
شرکاء نے عہد کیا کہ وہ ذاتی اختلافات سے بالاتر ہو کر علاقے کی اجتماعی ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے۔
*براول کمیونٹی - اتحاد، تعاون، ترقی*
---
ا