KP News Network

KP News Network Contact for advertisements, and paid promotion..03009396629 .03149212699
(1)

قومي وطن پارټۍ ورکرز ميټنګ 🤍🖤❤️په 17 جنوري د جمعے په ورځ د ماسپخين د مونځ نه پس بحجرہ حاجی جهانزيب شيرپاؤ بمقام جرنيل عب...
15/01/2025

قومي وطن پارټۍ ورکرز ميټنګ 🤍🖤❤️
په 17 جنوري د جمعے په ورځ د ماسپخين د مونځ نه پس بحجرہ حاجی جهانزيب شيرپاؤ بمقام جرنيل عبدرازق کلي کښې د زيم او هوارو د قومي وطن پارټۍ د ورکرز ميټنګ رابللي شوي.🤍🖤❤️
د زيم يونين کونسل ټولو يارانو دوستانو او د پارټی ورکرانو ته د حاجي جهانزيب شيرپاؤ له طرفه په دي ميټنګ کښې د شرکت دعوت دي. 🤍🖤❤️


#🤍🖤❤️

وہ تمام طلباء وطالبات جو نہم اور فرسٹ ایئر میں داخلے سے رہ گئے ہیں اور داخلہ لینا چاہتے ہے تو وہ ابھی تشریف لائے صفہ پبل...
14/01/2025

وہ تمام طلباء وطالبات جو نہم اور فرسٹ ایئر میں داخلے سے رہ گئے ہیں اور داخلہ لینا چاہتے ہے تو وہ ابھی تشریف لائے
صفہ پبلک سکول اینڈ کالج امیر آباد
رابطہ نمبر 03219791244

چارسدہ: نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر سے الیکٹرانک میڈیا تنظیم چارسدہ کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ اس موقع...
14/01/2025

چارسدہ: نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر سے الیکٹرانک میڈیا تنظیم چارسدہ کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سینئر صحافی محبوب علی، ریاض الحق، سید فضل اللہ، داوٴد شاہ اور مرجان علی نے شرکت کی۔ ملاقات میں صحافیوں نے علاقائی مسائل اور امن و امان کی صورتحال سے متعلق امور پر بات چیت کی۔

مزدور کسان پارٹی کے مرکزی چیئرمین سالار فیاض علی پر (7ATA) آیف آئی ار درج ۔۔۔
14/01/2025

مزدور کسان پارٹی کے مرکزی چیئرمین سالار فیاض علی پر (7ATA) آیف آئی ار درج ۔۔۔

افتخارخان کا تبادلہ کینسل کرکے دوبارہ SP انوسٹیگیشن صوابی تعینات
14/01/2025

افتخارخان کا تبادلہ کینسل کرکے دوبارہ SP انوسٹیگیشن صوابی تعینات

13/01/2025

کمال ریسٹورنٹ ڈی سی چوک چارسدہ کا آج شاندار افتتاح ہوا۔ اس موقع پر علاقے کے معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ ریسٹورنٹ اپنی منفرد خدمات اور بہترین کھانوں کے لیے مشہور ہوگا، انشاء اللہ آپ سب کی محبت اور تعاون کا بے حد شکریہ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَد آمیراباد نہر غاڑے دہ شیرزادہ مرحوم زوی،اسفندیار او روبانی رور ،کامران او ابو...
13/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
د آمیراباد نہر غاڑے دہ شیرزادہ مرحوم زوی،اسفندیار او روبانی رور ،کامران او ابوبکر پلار، مسکین میڈیکل سٹور امیراباد والا وفات شوے نن 2:30 بجے بہ یی پہ خپل کلی مقبرہ کی جنازہ ادا کیگی۔

12/01/2025

ایس ایچ او مندنی واجدخان عوام کے نام اہم پیغام۔۔۔

11/01/2025
11/01/2025

میاں عجب سید اینڈ سنان پراپرٹی ڈیلر امیراباد پل۔۔. 03009053974

10/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
قومی وطن پارٹی یونین کونسل ڈھکی چیرمین ابرار مہمند سجاد بابو کے والد اور علی اصغر تحصیلدار کے ماموں سلطان چشتی وفات کر گیا ہے۔۔
اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

10/01/2025

قومی وطن پارٹی یونین کونسل ڈھکی چیرمین ابرار مہمند سجاد بابو کے والد کانمازہ جنازہ کے پی نیوز سے براہراست

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَقومی وطن پارٹی یونین کونسل ڈھکی چیرمین ابرار مہمند سجاد بابو کے والد اور  علی ...
10/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
قومی وطن پارٹی یونین کونسل ڈھکی چیرمین ابرار مہمند سجاد بابو کے والد اور علی اصغر تحصیلدار کے ماموں سلطان چشتی وفات پاچکا ہے نمازہ جنازہ آج 3 بجے ادا جنازگاہ میں ادا کی جاینگے

09/01/2025

طارق کا بھائی نواز خان ولد شریف خان فرانس میں انتقال کر گیا ہے۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Charsadda

Telephone

+923009396629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP News Network:

Videos

Share