Faiz ullah jan sabir

Faiz ullah jan sabir My paga saport

کتوزئ میں کام شروع ھے
28/07/2024

کتوزئ میں کام شروع ھے

Today's Best photo👈❤️❤️❤️❤️
05/08/2023

Today's Best photo👈❤️❤️❤️❤️

بہت کوشش کے بعد یہ لسٹ مجھے ملا ،، یہ لسٹ شبقدر ہسپتال کے 16 ملازمینوں کا ہے ،، یہ ملازمین تنخواہ شبقدر ہسپتال سے لے رہے...
04/08/2023

بہت کوشش کے بعد یہ لسٹ مجھے ملا ،، یہ لسٹ شبقدر ہسپتال کے 16 ملازمینوں کا ہے ،، یہ ملازمین تنخواہ شبقدر ہسپتال سے لے رہے ہیں لیکن کام کوئی اور جگہ کرتے ہیں،یہ ملازمین شبقدر ہسپتال پر بوجھ ہے ،شبقدر ہسپتال کے ایڈمینسٹریشن کو یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ ملازمین کہاں کام کرہے ہیں،شبقدر ہسپتال کے لوگ ان ملازمین سے پیسے لے رہے ہیں اور ڈی ایچ او چارسدہ بھی ان میں شامل ہے ،، عوامی خدمت خلق تنظیم نے کوشش شروع کی ہے کہ ان ملازمین کی تنخواہیں بند کی جائے یا ان کو یہاں سے ختم کریں اور انکی جگہ تحصیل شبقدر کے لوگوں کو نوکریاں دی جائے،،

28/07/2023

شبقدر کتوزئ میں بارش شورو

11/07/2023
10/07/2023

تازہ ترین خبر اس سے قبل یوٹیوب پر ’معصوم پیغمبر‘ کے نام سے 13 منٹ کی اسلامی فلم ریلیز کی گئی تھی۔ لیکن اب پوری 74 منٹ کی اسلام مخالف فلم "معصوم نبی" کو یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے اور دنیا بھر کے 2 ارب مسلمانوں کے احتجاج کے باوجود یوٹیوب نے اسے باآسانی دستیاب کر دیا ہے۔ خبردار السلام علیکم برادران اور بہنو علماء (علماء کرام) نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آج اور 3 دن تک گوگل اور یوٹیوب استعمال نہ کریں کیونکہ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسی فلم کو بلاک نہیں کرے گا جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہو۔ اس پر انہیں 210 ملین ڈالر سے زیادہ لاگت آئے گی، کیونکہ دنیا میں تقریباً 1.5 بلین مسلمان صارفین ہیں۔ اگر تم سمجھتے ہو کہ میں مسلمان ہوں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیروکار ہوں۔ اس پیغام کو شیئر کریں اس پیغام کو شیئر کرنے یا آگے بڑھانے میں آپ کو 2 منٹ سے بھی کم وقت لگے گا۔ جب اللہ تعالیٰ ہم سے پوچھے کہ قیامت کے دن جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی گئی تو ہم نے کیا کیا تو ہم جواب دے سکتے ہیں۔ یہ صرف ایک چھوٹی سی کوشش ہے، تھوڑی سی حرکت کچھ نہیں کرنے سے بہتر ہے۔
جزاکم الله خيرا فى الدارين

07/07/2023

Faiz Uallah Jan Sabir
خبردار ہوشیار

بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے گا نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا۔کاپی کرکٕے۔۔۔۔

23/06/2023

اجّ سے گرمی کی شدت ميں مزيد اضافہ ھونے کا امکان

نوشہرہ ھيٹ انڈيکس 48c
رسالپور ھيٹ انڈيکس 47c
پشاور ھيٹ انڈيکس 49c
مردان ھيٹ انڈيکس 46c
رستم ھیٹ انڈیکس 45
ڈيرہ اسماعيل خان ھيٹ انڈيکس 49c
چارسدہ ھيٹ انڈيکس 49c
کوھاٹ ھيٹ انڈيکس 48c
ھری پور ھيٹ انڈيکس 45c
کرک ھيٹ انڈيکس 49c
صوابی ھيٹ انڈيکس 46c
ٹانک ھيٹ انڈيکس 49c
تخت بھائی ھيٹ انڈيکس 46c
شبقدر ھيٹ انڈيکس 49c
برائے مہربانی ذیادہ سے ذیادہ پانی پیجے اور اس کے ساتھ ایک عدد سفید کپڑا ساتھ لے کر ائے۔
شکریہ

😢یاتو اخبار پر دینی تحریر لکھنے پر پابندی لگائی جائے یا پھر اسکی ردی بیچنے پر پابندی عائد کی جائے پلیز زیادہ سے زیادہ شی...
15/06/2023

😢یاتو اخبار پر دینی تحریر لکھنے پر پابندی لگائی جائے یا پھر اسکی ردی بیچنے پر پابندی عائد کی جائے پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر ضرور کیجئے گا یہ ایک اہم ایشو ہے ہم سب کے لیے۔۔😓😓
اور پھر توہین قرآن کے لیئے ہم غیر مسلموں کو الزام دیتے ہیں۔جب کہ ہمارا اپنا انداز کتنا لا پرواہ ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نیک ہدایت عطا فرمائے آمین 🤲😢

تمام لوگوں سے گزارش ہے قبر کے اوپر قرآنی آیات والی چادر نہ ڈالیں کیونکہ نتیجہ آپ کے سامنے ہے اور یہی تصویر تمام دوستوں ک...
15/06/2023

تمام لوگوں سے گزارش ہے قبر کے اوپر قرآنی آیات والی چادر نہ ڈالیں کیونکہ نتیجہ آپ کے سامنے ہے اور یہی تصویر تمام دوستوں کو شئیر کریں تاکہ دوبارہ ایسی غلطی نہ ہو اور بے حرمتی دیکھنے کو نہ آئے اللہ تعالی سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین😭😭 پوسٹ کو شیئر کریں

Ka sa waya no by khalak waye we panjpeer yan De da sa De da sherk nada 👈💔Ibad Katozai رب زولجلال کی قسم یہ اسلام میں حرا...
14/06/2023

Ka sa waya no by khalak waye we panjpeer yan De da sa De da sherk nada 👈💔Ibad Katozai
رب زولجلال کی قسم یہ اسلام میں حرام ہیں👇 ایک دفعہ شیئر کردیں کیونکہ اگر آپ کی وجہ سے کِسی کو ہِدایت مِل گئی تو یہ آپ کے لیے دُنیا و آخرت میں بھلائی کا سبب بنے گا ۔ پیج لازمی لائیک کریں
اور پوسٹ شئیر کریں

*چارسدہ :ضلع بھر میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔**سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دورا...
06/06/2023

*چارسدہ :ضلع بھر میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔*

*سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 7اشتہاریوں سمیت 13مشتبہ افراد گرفتار۔ چائینز روٹس اور اہم تنصیبات میں سیکورٹی کا بھی معائنہ ۔غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کرایہ دار اور افغان باشندہ گان کی چیکنگ۔*

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختو نخوا اخترحیات گنڈاپور،قائمقام ریجنل پولیس آفیسر مردان نجیب بگوی اور ڈی پی او چارسدہ محمد عارف کے جاری احکامات کے روشنی میں پولیس کا ضلع بھرمیںروزانہ کی بنیاد پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کے دوران مجرمان اشتہاری، منشیات، ہوائی فائرنگ، اسلحہ نمائش، کرایہ داروں، غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل، غیر قانونی اڈوں اور دیگر جرائم کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سرکل ایس ڈی پی اوز کی قیادت میں تھانہ پڑانگ، تھانہ خانمائی، تھانہ مندنی اور تھانہ سرو کلے کے حساس مقامات پر پولیس آفسران کے چار سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کئے گئے ۔

سر چ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 7اشتہاریوں سمیت 13مشتبہ افراد گرفتار جبکہ انسدادی کاروائی کی خاطر 15ملزمان دھر لئے گئے ۔ ملزمان کے قبضے سے 1کلاشنکوف ، 15پستول اور 167کارتوس برآمد کئے گئے ۔ منشیات کے جرم میں ملوث ملزمان کے قبضے سے 340گرام آئس اور 1015گرام چرس بھی برآمد کیا گیا ۔ اس دوران چائینز روٹس اور دیگر اہم تنصیبات کی 13 مقامات جبکہ 19 افغان باشندہ گان، 27 موٹر سائیکل اور 35 کرایہ داروں کو چیک کیا۔ جن میں 1 کرایہ دار کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی۔

پولیس نے بذریعہ وی وی ایس 69گاڑیاں جبکہ بذریعہ سی آر وی ایس 76افراد کی سابقہ ریکارڈ کو چیک کیا ۔

Address

Pakistan Katozai
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz ullah jan sabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share