M Z Qurani Wazaif

M Z Qurani Wazaif M Z Qurani Wazaif

درود شریف پڑھیں صلی اللہ علیہ وسلم
03/09/2026

درود شریف پڑھیں
صلی اللہ علیہ وسلم

03/07/2026

MZ Qurani Wazaif

💧👆💧99  بڑے بڑے تکالیفوں سے نجات پانے کا بہت آسان ترین مجرّب مسنون وظیفہ💧نوٹ:تمام مسلمان بھائیوں کی خدمت میں گزاریش کرتا ...
02/07/2026

💧👆💧99 بڑے بڑے تکالیفوں سے نجات پانے کا بہت آسان ترین مجرّب مسنون وظیفہ💧نوٹ:تمام مسلمان بھائیوں کی خدمت میں گزاریش کرتا ہو"کہ آپ اس وظیفہ کو آج ہی سے شروع کریں,اور روزانہ پابندی کیساتھ"صرف 500 مرتبہ"پڑھا کریں"ناغہ نہیں کرنا"وظیفہ پڑھنے پر "10"یا 15"منٹ لگے گا"اور فوائد ثمرات بہت زیادہ ہے"اس وظیفہ کا آخری فائدہ یہ ہے"کہ آپ پر زندگی بھر کبھی بھی غم ٹنشن ڈپرشن"إن شاءالله تعالیٰ"نہیں آئیگی"لیکن شرط پابندی کیساتھ اور اخلاص کیساتھ پڑھنا ہے"سبحان الله"باقی کتنی فوائد ھونگے"الله اكبر💧
🎍👇وظیفہ وہ یہ ہے👇🎍
🌻👈لَا حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہ👉🌻
M Z Qurani Wazaif

          #دعا
11/06/2026

#دعا

اگر بدن میں کسی جگہ درد ہو یا اور کوئی تکلیف ہو تو تکلیف کی جگہ داہنا ہاتھ رکھ کر پہلے تین بار بِسمِ اللهِ کہے اور پھر س...
11/06/2026

اگر بدن میں کسی جگہ درد ہو یا اور کوئی تکلیف ہو تو تکلیف کی جگہ داہنا ہاتھ رکھ کر پہلے تین بار بِسمِ اللهِ کہے اور پھر سات بار یہ پڑھے۔

أَعُوْذُ بِاللّٰهِ وَقُدْرَتِهٖ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أُحَاذِرُ​

ترجمہ:

اللہ کی ذات اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس چیز کے شر سے جس کی تکلیف پا رہا ہوں اور جس سے ڈر رہا ہوں۔

(صحيح مسلم، 4/1728، بیروت)

Dua Hazrat Anis RAدعا حضرت انس رض
05/06/2026

Dua Hazrat Anis RA

دعا حضرت انس رض


M Z Qurani Wazaif    #دعا  #نماز
16/05/2026

M Z Qurani Wazaif
#دعا #نماز

Address

Charsadda
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Z Qurani Wazaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share