Awaz Da Musafaro

Awaz Da Musafaro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz Da Musafaro, Media/News Company, Tangi, Charsadda.

سب مسافر بھاٸیوں کیلٸے حاضر ہوں سعودی عرب میں یا دبٸی میں کسی ملک میں بھی مسافر ہو تو اس لوگوں میں میرا نمبر ہے وٹسپ کا بس صرف یڈیوز بھیجو میں آپ کے ہر قسم خبر کو آگے لینے کیلٸے دن رات حاضر ہے

05/08/2025

اپنے بچو پہ کھڑی نظر رکھنا ورنہ آج یہ گیا تھا پر اللہ نے نہیں چاہا ۔۔۔۔۔۔

04/08/2025

ضلع چارسدہ تحصیل تنگی بارش رحمت شروع اور موسم بہت خوشگوار۔۔۔

30/07/2025

Uff Allah per bajawer ko kis ki nazar lagai yallah aap bajawer ke logo par raham kro aur apne aman main rako...🥹🥹🥹Ameen

29/07/2025

*بٹگرام میں گدھے کا ذبح شدہ گوشت برآمد، مضر صحت گوشت کی فروخت کا دائرہ کار پھیلنے لگا، گوشت سپلائی کرنے والے گرفتار.*
اسلام آباد کے بعد خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں بھی گدھے کا گوشت فروخت کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ایک کاروائی کے دوران ذبح شدہ گدھا برآمد کیا، جو انسانی استعمال کے لیے تیار کیا جا رہا تھا۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب شہریوں نے علاقے میں غیر معمولی بدبو اور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے چھاپہ مارا اور ایک ذبح شدہ گدھا برآمد کر لیا۔ گوشت کی فروخت سے متعلق ذمہ داران کو گرفتار کر لیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں زندہ اور مردہ گدھے برآمد کئے تھے، جنہیں گوشت کے طور پر مختلف علاقوں میں فروخت کیا جا رہا تھا۔

29/07/2025

شھید فرحان طالب علم کے قاتل عدالت میں پیشی کے دوران...see more

29/07/2025

پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں مجموعی طور پر 91 ہزار 589 طلباء و طالبات نے شرکت کی، جن میں سے 14 ہزار 530 طلباء فیل جبکہ 76 ہزار 484 کامیاب قرار پائے۔ اس طرح میٹرک کے نتائج کا مجموعی تناسب 83.5 فیصد رہا۔ دوسری جانب جماعت نہم کے امتحانات میں ایک لاکھ ایک ہزار 888 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جن میں سے 61 ہزار 753 کامیاب جبکہ 38 ہزار 907 مختلف پرچہ جات میں فیل قرار پائے۔ نہم جماعت کے نتائج کا تناسب 98.8 فیصد رہا۔ تاہم دستاویزات کے مطابق دہم جماعت کے فیل طلباء کو اگلی جماعت میں پروموٹ کر دیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق نہم جماعت میں 35 ہزار 17 طالبات جبکہ میٹرک کے امتحانات میں 31 ہزار 722 طالبات نے حصہ لیا۔ نتائج کے مطابق میٹرک سائنس گروپ میں پشاور ماڈل اسکول گرلز برانچ ٹو کی فاطمہ جگنو نے 1180 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اسی ادارے کی سارہ عمران نے 1178 نمبرز لے کر دوسری پوزیشن جبکہ شمائلہ نے 1176 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پوزیشن ہولڈرز میں پشاور ماڈل اسکول گرلز برانچ دلہ زاک روڈ کی عائنہ شعیب بھی شامل ہیں، جنہوں نے 1176 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

28/07/2025

Dag Nan imtekhan ao Husain om pass sho zurah om pass shwa ao ze fail shom😃😂😁😛🤪

27/07/2025

*یہ بھی ایک دور تھا، کیا خوبصورت زمانہ تھا۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا آفتاب احمد خان شیرپاؤ*

24/07/2025

مولانا خانزیب صاحب کی ویڈیو سامنے آیا ہے سی سی ٹی وی فوٹیج موت سے دس منٹس پہلے🥹۔

22/07/2025

سب دوستوں سے ایک اپیل ہے کہ یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں کہ یہ چور جلد سے جلد پکڑا جاٸے اور میرا جتنا بھی کاروباری حضرات ہے ایسے چوروں سے ہوشیار رہے۔۔۔

22/07/2025

سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی اور علاقہ کے لوگوں نے اختجاج کی اور اس بچے کا اہم بیان سامنے آیا ہے ویڈیو آخر تک دیکھوں اور آگے شیٸر کرو۔۔۔۔

22/07/2025

یہ دو بھائی ہے جو پشاور میں لسسی بیچتے ہیں اور یہاں پر اِن کو 22 سال ہوئے یہ کام کرتے ہوئے۔ شروعات انہوں نے کراچی سے کی تھی 20 سال وہا کام کیا۔ پھر 20 سال لاہور میں اور پشاور کی عوام کو یہ زبردس لسسی پلا رہے ہے۔اللّٰہ اِن بھائیوں کو سلام رکھے آمین۔

Address

Tangi
Charsadda

Telephone

+923179600544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Da Musafaro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz Da Musafaro:

Share