Haji Kaleem Ullah official

Haji Kaleem Ullah official سیاسی و مذہبی جدوجہد کو زندگی کا حصہ سمجھتا ہوں۔۔

14/09/2025

پشاور: صوبائی مجلس عمومی اجلاس، جمعیۃ علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا

06/09/2025

عوام الناس کے نام اھم پیغام

27/08/2025

ضلع بونیر گاؤں قدرنگر درہ میں سیلاب متاثرین کو گھر کے تمام ضروری اشیاء کو فراہم کیا گیا
شکریہ یونین کونسل آگرہ سردریاب چارسدہ ❤️

27/08/2025

آپ کی امانت ہم نے سخی حقدار تک پہنچادیBunere

اہم اطلاع — عوام الناس کے نامالسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتهمیں، حاجی کلیم اللہ، آپ تمام عزیزوں، دوستوں اور اہلِ علاقہ ک...
26/07/2025

اہم اطلاع — عوام الناس کے نام

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته

میں، حاجی کلیم اللہ، آپ تمام عزیزوں، دوستوں اور اہلِ علاقہ کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ میرے نام سے کسی نامعلوم شخص نے ایک جعلی (فیک) فیس بک آئی ڈی بنائی ہے۔

برائے مہربانی اس جعلی آئی ڈی سے محتاط رہیں۔ اس پر موجود کسی بھی پیغام، دوست بنانے کی درخواست یا مالی مدد کے مطالبے پر ہرگز یقین نہ کریں۔ یہ سراسر دھوکہ اور فریب ہے۔

اگر آپ کو میری نسبت سے کوئی مشکوک پیغام موصول ہو، تو براہِ کرم فوراً اسے رپورٹ کریں اور مجھے براہِ راست مطلع کریں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر قسم کے شر، فریب اور دھوکہ دہی سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً
حاجی کلیم اللہ
خادم علمائے حق

25/07/2025

آج عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونین کونسل آگرہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں آنے والے 7ستمبر کانفرنس کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی ۔اس اجلاس یونین کونسل آگرہ کے تمام امراء اور نظماں نے بھر پور شرکت کی

17/06/2025

کمراٹ. . .🌹

12/06/2025

سردریاب میں دوستوں کے ساتھ

Address

Sardaryab
Charsadda
24430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Kaleem Ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Kaleem Ullah official:

Share