Al-Sunnat ul Hajama matab السنۃ الحجامہ مطب

Al-Sunnat ul Hajama matab السنۃ الحجامہ مطب بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ حجامہ ہے(حدیث البخاری)

16/05/2025
✅ حجامہ سنت تاریخیں ✅ 15 مئ بروز جمعرات ✅ 17 مئی بروز ہفتہ ✅ 19 مئی بروز سوموار ✅ باڈی فٹنس حجامہ آپ کی 80 فیصد بیماریاں...
15/05/2025

✅ حجامہ سنت تاریخیں

✅ 15 مئ بروز جمعرات
✅ 17 مئی بروز ہفتہ
✅ 19 مئی بروز سوموار

✅ باڈی فٹنس حجامہ آپ کی 80 فیصد بیماریاں تھکاوٹ ،جنسی ،جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے
حجامہ سنت عمل ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں .
حجامہ کے ذریعے گندہ خون نکال دیا جاتا ہے اور میڈیکل سائنس کے مطابق 90 فیصد بیماریاں خون میں ہوتی ہیں
-----------
- رابطہ نمبر 03249989828
-
- فی پوائنٹ صرف 90 روپے

#حجامہ

حجامہ کی سنت تاریخیں #حجامہ
16/04/2025

حجامہ کی سنت تاریخیں
#حجامہ

حجامہ کی سنت تاریخیں  #حجامہ
16/04/2025

حجامہ کی سنت تاریخیں
#حجامہ

السنۃ الحجامہ مطب چارسدہ 03249989828
15/02/2025

السنۃ الحجامہ مطب چارسدہ
03249989828

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاند کی سترہ انیس اور اکیس (17.19.21) تاریخوں میں حجامہ لگاۓ اس کو ہر بیما...
19/12/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاند کی سترہ انیس اور اکیس (17.19.21) تاریخوں میں حجامہ لگاۓ اس کو ہر بیماری سے شفا مل جاۓ گی _
(ابو داؤد شریف)
حجامہ سنت تاریخیں
20 دسمبر بروز جمعہ
22 دسمبر بروز اتوار
24دسمبر بروز منگل
فی پوائنٹ صرف 90 روپے
رابطہ نمبر : 03249989828

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاند کی سترہ انیس اور اکیس (17.19.21) تاریخوں میں حجامہ لگاۓ اس کو ہر بیما...
21/09/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاند کی سترہ انیس اور اکیس (17.19.21) تاریخوں میں حجامہ لگاۓ اس کو ہر بیماری سے شفا مل جاۓ گی _
(ابو داؤد شریف)
حجامہ سنت تاریخیں
22 ستمبر بروز اتوار
24 ستمبر بروز منگل
26 ستمبر بروز جمعرات
حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش، جلدی امراض٫ جسمانی درد، جنسی کمزوری کا علاج
- کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد ،سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا دمہ-

فی پوائنٹ صرف 90 روپے
#حجامہ

رابطہ نمبر : 03249989828
18/09/2024

رابطہ نمبر : 03249989828

حجامہ سنت تاریخیں 17 صفر23 اگست بروز جمعہ 19 صفر 25اگست بروز اتوار 21 صفر 27 اگست بروز منگل برسات  میں حجامہ کروانے کا ف...
19/08/2024

حجامہ سنت تاریخیں
17 صفر23 اگست بروز جمعہ
19 صفر 25اگست بروز اتوار
21 صفر 27 اگست بروز منگل
برسات میں حجامہ کروانے کا فایئدہ
بارش اور گرمی کے موسم میں حجامہ جلد اثر کرتا ہے
حجامہ ان مہینوں میں جلد اثر کرتا ہے
برسات میں جسم میں فاسد مادے زیادہ پیدا ہوتے ہیں اسی لیے پھوڑے اور پھنسیاں اس موسم میں زیادہ نکلتے ہیں اور طبیعت میں بوجھل پن بھی ہوتا ہے حجامہ میں گندہ نکلنے سے خون صاف اور طبیعت فریش ہوجاتی ہے
✅ برسات میں حجامہ کے بعد کوئی زخم / انفیکشن نہی ہوتا

رابطہ نمبر 03249989828

حجامہ سنت تاریخیں 17 محرم 24 جولائی بروز بدھ19 محرم 26جولائی بروز جمعہ21 محرم28 جولائی بروز اتوار برسات  یعنی ساون میں ح...
23/07/2024

حجامہ سنت تاریخیں
17 محرم 24 جولائی بروز بدھ
19 محرم 26جولائی بروز جمعہ
21 محرم28 جولائی بروز اتوار
برسات یعنی ساون میں حجامہ کروانے کا فایئدہ
بارش اور گرمی کے موسم میں حجامہ جلد اثر کرتا ہے
حجامہ ان مہینوں میں جلد اثر کرتا ہے
برسات میں جسم میں فاسد مادے زیادہ پیدا ہوتے ہیں اسی لیے پھوڑے اور پھنسیاں اس موسم میں زیادہ نکلتے ہیں اور طبیعت میں بوجھل پن بھی ہوتا ہے حجامہ میں گندہ نکلنے سے خون صاف اور طبیعت فریش ہوجاتی ہے
✅ برسات یعنی ساون میں حجامہ کے بعد کوئی زخم / انفیکشن نہی ہوتا
------- رابطہ نمبر 03249989828
فی پوائنٹ صرف 90 روپے
#حجامہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهبکرا عید کے بعد پورے سال کی نسبت عموماً  اچھا اور وافر گوشت کھانے میں میسر آجاتا ہے ۔۔۔جس...
23/06/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بکرا عید کے بعد پورے سال کی نسبت عموماً اچھا اور وافر گوشت کھانے میں میسر آجاتا ہے ۔۔۔جس کا جسم عادی نہیں ہوتا ۔۔۔جس سے یورک ایسڈ۔۔۔بلڈ پریشر ۔۔۔الرجی ۔۔جسمانی گرمی ۔۔۔ہاتھ پاٶں میں جلن ۔۔معدے کے امراض یا خون سے پیدا ہونے والے دیگر امراض ہمیں لاحق ہو جاتے ہیں ۔۔۔ہمارا جسم اگر ان امراض کو ظاہر نہ بھی ہونے دے مگر اندرون خانہ ایک وسیع جنگ چل رہی ہوتی ہے۔۔۔اس دوران قوت مدافعت بڑھانے کے لیے حجامہ انتہاٸی کارگر اور مفید ثابت ہوتا ہے ۔۔۔
24 جون بروز سوموار ۔17زوالحج
اور بدھ 26جون19ذوالحجہ
اور جمعہ 28جون 21ذوالحجہ
سے سنت تاریخیں شروع ہورہی ہیں۔۔۔
آٸیے حجامہ کے ذریعے علاج کروا کے صحت اور ثواب ایک ساتھ حاصل کریں ۔۔۔
جزاك الله خیرا
رابطہ نمبر 03249989828
#حجامہ


Address

Charsadda
Charsadda

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923249989828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Sunnat ul Hajama matab السنۃ الحجامہ مطب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Sunnat ul Hajama matab السنۃ الحجامہ مطب:

Share