15/03/2026
🌟 خوشخبری 🌟
کیا آپ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ قرآن و حدیث کاعلم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کی خواہش ہے کہ دنیاوی تعلیم اور کام کاج کے ساتھ ساتھ آپ کا رشتہ اپنے دین سے بھی مضبوط ہو؟
تو آپ کیلئے ہے👇
✨ سیکنڈ ٹائم 'درسِ نظامی' کورس ✨
یہ کورس خاص طور پر ان مصروف افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ہیں مگر علمِ دین سیکھنے کا سچا جذبہ رکھتے ہیں۔
ہماری خصوصیات:
✅ قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم
✅ مختصر وقت میں جامع اور معیاری نصاب۔
✅ علمی و تربیتی ماحول اور اصلاحی بیانات۔
جامعہ اشرفیہ جمال آباد ہری چند تحصیل تنگی ضلع چارسدہ
03441123353
0318 9856359