Daily Charsadda News

Daily Charsadda News Daily Charsadda News is only and first urdu Newspaper which is published from District Charsadda.

12/10/2025

*پاکستان فوج کی طرف سے افغان طالبان فورسز کے خلاف جواب بھرپور طریقے سے جاری*

برابچا کے علاقے میں افغان طالبان کی 2nd بٹالین ہیڈکوارٹر جسکا تعلق 1st بریگیڈ سے ہے، کو نشانہ بنایا گیا، جہاں سے خارجیوں اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کو لانچ کیا جاتا تھا - سیکورٹی ذرائع

اسٹرائیک میں درجنوں افغان طالبان اور خارجیوں کے جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات، سیکورٹی ذرائع

12/10/2025

کُرم کے مخالف علاقے میں افغانستان سائیڈ پر چوٹی پر موجود ٹینک پوزیشن کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، سیکورٹی ذرائع

اسٹرائیک میں افغان طالبان کے متعدد ٹینک تباہ، سیکورٹی ذرائع

12/10/2025

جسکو انسان کے جان کی فکر نہیں،وہ جانور کی کیا فکر کریگا۔۔
ویڈیو پوری دیکھے،اپ خود سمجھ جاینگے۔

11/10/2025

گاڑی الٹ گئی
تحصیل تنگی کے علاقہ گنڈھیری میں بارات کی گاڑی الٹنے سے ایک خاتون موقعے پر جاں بحق۔ جبکہ حادثے میں مزید 6 خواتین سمیت ایک شخص زخمی حالت میں تنگی ہسپتال منتقل۔ ایک خاتون کی حالت نازک پشاور منتقل۔
ذرائع

‏خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اکتوبر کو صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے.
11/10/2025

‏خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اکتوبر کو صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے.

11/10/2025

قوم عمران خان کے ساتھ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے اس کے دل سے آپ عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے ۔ پاکستانی قوم سمجھتی ہے کون اس ملک کا اس قوم کا وفادار ہے۔ سلمان اکرم راجہ

11/10/2025

چارسدہ غنی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ابائی قبرستان مندنی میں سپرد خاک
نماز جنازہ کے وقت رقت آمیز مناظر

سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کا خصوصی وفد لاہور پہنچ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے  سعودی وفد کا ایئرپورٹ پر است...
11/10/2025

سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کا خصوصی وفد لاہور پہنچ گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی وفد کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

تخت بھائی روڈ نزد ہوتی سی۔این۔جی پمپ کے سامنے ٹریکٹر اور چینپی کے تصادم
11/10/2025

تخت بھائی روڈ نزد ہوتی سی۔این۔جی پمپ کے سامنے ٹریکٹر اور چینپی کے تصادم

11/10/2025

‏سہیل آفریدی کو جیسے ہی وزیر اعلٰی نامزد کیا تو اس کی کردار کشی شروع ہوگئی، ہم گواہی دیتے ہیں کہ اس کا ماضی صاف ستھرا ہے، ہم سہیل آفریدی کو ہر صورت وزیر اعلٰی بنائیں گے، ہم ہوری جماعت اس کے ساتھ ہیں، جنید اکبر خان

11/10/2025

‏ٹی ایل پی کے رہنما کے گھر سے نوٹوں سے بھرے صندوق برآمد، بھاری مقدار میں سونا، قیمتی گھڑیاں، نظرانے اور پاکستانی اور بین الاقوامی کرنسی برآمد

آج کے روزنامہ چارسدہ نیوز میں شائع ہونے والی اہم خبریں 11.10.2025
11/10/2025

آج کے روزنامہ چارسدہ نیوز میں شائع ہونے والی اہم خبریں
11.10.2025

Address

Charsadda

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92916950016

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Charsadda News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Charsadda News:

Share

Category