CNG and Petroleum updates

Call Directions Contact the business

CNG and Petroleum updates Like and share &subscribe

14/09/2026

سی این جی شیڈول میں 2 گھنٹے کا مزید اضافہ حاصل کر

لیا گیا ہے۔

الحمدللہ اب پشاور ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز روزانہ مجموعی طور پر 6 گھنٹے درج ذیل شیڈول کے مطابق

کھلے رہیں گے:

صبح کا اوقات 06:00 بجے تا 9:00 بجے (3 گھنٹے ) * شام کے اوقات 6:00 بجے تا 9:00 بجے (3 گھنٹے)

ملک میں کاروبار  کو سٹیبل رکھنے کے لیے تیل کے پرائس کو  ایک ریٹ برقرار رکھنا چاہیے ایسا ریٹ جو کہ کم سے کم تین مہینے وہ ...
13/09/2026

ملک میں کاروبار کو سٹیبل رکھنے کے لیے تیل کے پرائس کو ایک ریٹ برقرار رکھنا چاہیے ایسا ریٹ جو کہ کم سے کم تین مہینے وہ ریٹ برقرار ہو خواہ وہ 400 کیوں نہ ہو اس طرح نظام نہیں چلتے جو ایک دن دوسرے دن ریٹ نکلتا ہو۔ ۔۔

10.9.26 new price of petrol
10/09/2026

10.9.26 new price of petrol

9.9.26 new price
09/09/2026

9.9.26 new price

New price 8.9.26
08/09/2026

New price 8.9.26

07/09/2026

کے پی کے میں سی این جی CNG کے لئے آپنا محدود ٹائم مقر ر کیا ۔ مطلب محدود ٹائم کے لئے کھولتا ہے اور پھر اس کے بعد بند کرنا ہے ۔ ٹرانسپورٹ اور چھوٹے کاروبار اور اس کے ساتھ روزانہ آجرت پر کام کرنے والا آفرادکے لئے شدید مشکلات کے باعث بن رہا ہے ۔ ہم انتیظامیہ سے درحواست کرتے ہیں چھوٹے کاروباری یعنی تیز رفتار ، سوزکی موٹر ، ٹیکسی والا ، ایسے چھوٹے چھوٹے روزگار والوں کے ساتھ گزارا کریں تاکہ روز مرا زندگی آسانی سے گزر جائے گی۔۔۔۔۔

اس ملک کا نظام بھی عجیب ہے۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ گیس نہیں ہے دوسری طرف جب دیکھو ہر دوسرے دن نئے پائپ لائن بچھا رہے ہوتے ہ...
07/09/2026

اس ملک کا نظام بھی عجیب ہے۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ گیس نہیں ہے دوسری طرف جب دیکھو ہر دوسرے دن نئے پائپ لائن بچھا رہے ہوتے ہیں۔۔ حکومت سے درخواست جو پرانے کسٹمر ہے ان کو گیس پورا کیا جائے پورا کیا جائے یہ بڑی بات ہے مہربانی کر کے اور پیسے برباد نہ کیجیے۔
اور ساتھ ہی نئے کنکشن بھی بند کیا جائے ۔ اور ان لوگوں سے بھی درخواست ہے جنہوں نے گیس میٹر نہیں لگائے وہ مہربانی کر کے اس عذاب میں اپنے اپ کو مبتلا نہ کریں یا ان کے لیے میرا مشورہ ہے

06/09/2026

میرا یہ سوال ہے کہ گیس کس کو دینا چاہیے پہلے گھروں کو یا سی این جی اور انڈسٹریز کو۔ اپ کی کیا رائے ہے؟

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
04/09/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

Address

Nowshera

Telephone

+923339303262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CNG and Petroleum updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CNG and Petroleum updates:

Shortcuts

Share