
05/03/2024
میرج گرانٹ برائے ملازمین:
خیبرپختونخوا کے ملازمین (جن سے EEF کٹوتی ہوتی ہے) خود کی یا اپنے بچوں کی شادی کی صورت میں EEF فنڈز سے میرج گرانٹ وصولی کیلئے EEF آفس میں درخواست دے سکتے ہیں بشرطیکہ 20 سال سروس ہو اؤر نکاح کے بعد دو سال سے زائد عرصہ نہیں گزرا ہو۔ یکم جنوری 2024 کے بعد شادی کیلئے میرج گرانٹ کی رقم 50 ہزار ہے۔ مذکورہ گرانٹ سروس میں صرف ایک بار دیا جائے گا.