What is going on in charsadda

What is going on in charsadda This page is for Islamic views and News from any sources. All error and omission accepted.

06/05/2026
06/05/2026
چارسدہ میں مولانا ادریس کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے۔ مذہبی شخصیات بھی دہشت گردوں کا نشانہ بننے سے محفوظ نہیں ہیں...
06/05/2026

چارسدہ میں مولانا ادریس کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے۔ مذہبی شخصیات بھی دہشت گردوں کا نشانہ بننے سے محفوظ نہیں ہیں۔ پختونخوا جل رہا ہے جبکہ مین سٹریم میں مجرمانہ طور پر خاموشی ہے۔ پختونخوا کی بدحالی کا جوابدہ کون ہو گا؟

محسن داوڑ
چیئرمین مرکزی آرگنآئزنگ کمیٹی
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ

06/05/2026
06/05/2026

ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی صاحب کی بزدلانہ قاتلانہ حملے میں شہادت کی خبر پر دل انتہائی رنجیدہ کر ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
علم و تقویٰ کا یہ ستارہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اُمید ہے قاتلوں کو جلد بے نقاب کیا جائے گا ۔

شوال کے 6 روزوں کا اجر
08/04/2026

شوال کے 6 روزوں کا اجر

مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
07/04/2026

مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

نسیم شاہ انجری کے باعث راولپنڈیز کی ٹیم سے باہر
07/04/2026

نسیم شاہ انجری کے باعث راولپنڈیز کی ٹیم سے باہر

ڈی ایس پی ٹریفک شہنشاہ گوہر خان کا مختلف بازاروں اور شاہراہوں کا دورہ، ٹریفک صورتحال کا جائزہ، جوانوں کو اہم ہدایات جاری...
07/04/2026

ڈی ایس پی ٹریفک شہنشاہ گوہر خان کا مختلف بازاروں اور شاہراہوں کا دورہ، ٹریفک صورتحال کا جائزہ، جوانوں کو اہم ہدایات جاری

چارسدہ: ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک شہنشاہ گوہر خان نے مختلف بازاروں اور اہم شاہراہوں کا دورہ کیا اور ٹریفک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ڈی ایس پی ٹریفک نے ٹریفک پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی اور ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے، شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے مختلف چوکوں اور مصروف شاہراہوں پر ٹریفک کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ بازاروں اور مرکزی سڑکوں پر ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

ڈی ایس پی ٹریفک شہنشاہ گوہر خان نے کہا کہ شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Address

Charsadda
25000

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in charsadda:

Shortcuts

Share