pirqilla shabqadar district charsadda

pirqilla shabqadar district charsadda "SOME DAY IS NOT� A DAY OF THE WEEK"

ذکر مجلس جامعہ مسجد امیر حمزہ پیر قلعہ
11/09/2025

ذکر مجلس جامعہ مسجد امیر حمزہ پیر قلعہ

05/09/2025

د پیرقلعہ حاجی گاور خان پہ حق رسیدلے دے چہ عبد الستار آؤ لیاقت علی پلار دے د ناصر حاجی او دہ رویز حاجی ترہ دے صبا سحر لس10 بجے بتاریخ 6/9/25 سبحان سکول کی بائی جنازہ ادا کیگی

بونیر 29 اگست 2025آج مجلس علماء پیرقلعہ کے وفد (مولانا لقمان محمود، مولانا عبدالواسع و دیگر ) نے بونیر کے متاثرہ علاقوں ...
30/08/2025

بونیر 29 اگست 2025
آج مجلس علماء پیرقلعہ کے وفد (مولانا لقمان محمود، مولانا عبدالواسع و دیگر ) نے بونیر کے متاثرہ علاقوں (بشنوئئ، قدرنگر) کا دورہ کیا۔۔
متاثرہ خاندانوں سے ملے ، ان کی داد رسی کی، شہداء کے لواحقین سے فاتحہ خوانی کی اور متاثرہ خاندانوں کو تسلی دی۔۔۔
مجلس علماء پیرقلعہ کی طرف سے مالی امداد (چار لاکھ روپے) اور کچھ ساز و سامان جناب مفتی فضل غفور صاحب کے واسطے ان کے حوالہ کیا۔۔۔
اس تمام سفر میں میرے ہم درس دوست اور مفتی فضل غفور صاحب کے بھائی جناب مولانا فضل قیوم صاحب ساتھ ساتھ رہے ، انھوں نے میزبانی کا حق ادا کرتے ہوئے ایک بہترین رہبر ہونے کا ثبوت دیا اور تمام متاثرہ علاقوں کا وزٹ کرایا اور مختلف خاندانوں اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات کروائی۔۔۔۔
میں تمام معاونین ،دوست احباب اور خصوصا مجلس علماء پیرقلعہ اور پیرقلعہ کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بونیر کے متاثرہ خاندانوں کے غم میں شریک ہو کر ان کی مدد کی۔۔۔
مولانا فضل قیوم صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نے مہمان نوازی اور رہبری کا پورا حق ادا کیا۔۔۔۔۔

pirqilla shabqadar district charsadda
30/08/2025

pirqilla shabqadar district charsadda

30/08/2025

Alhamdulillah
barish🤲

22/07/2025

ایک مدرسے میں استاد کا ظلم قابلِ مذمت ہے، مگر ایک فرد کے جرم کو پورے دینی نظام کے خلاف نفرت کا جواز بنانا بھی ناانصافی ہے۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کریں، مگر انصاف کے ساتھ۔ ہر مدرسہ قاتل نہیں، اور ہر مولوی ظالم نہیں

10/07/2025

دہ پیرقعلہ تسلیم مہاجر لور او دہ یوسف مہاجر او جہاد گل مہاجر خورزہ پہ حق رسیدلی دہ دہ دی مرحومی جنازہ بہ نن 11بجی سبحان خوڑ سکول کی ادا کیگی🥹🥹🥹

اناللہ واناالیہ راجعون🥹🥹
07/07/2025

اناللہ واناالیہ راجعون🥹🥹

 #پیرقلعہ شبقدر کے عوام، دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اپنے ایم این اے انور تاج کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔آپ کی شب و روز کی محنت س...
06/07/2025

#پیرقلعہ شبقدر کے عوام، دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اپنے ایم این اے انور تاج کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

آپ کی شب و روز کی محنت سے ہمیں روزانہ پورے 24 گھنٹوں میں صرف ۱منٹ بھی بجلی نصیب نہیں ہوتی ہے۔ یہ کارنامہ یقیناً معمولی نہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بننے کے قابل ہے۔

آپ نے ثابت کر دیا کہ روشنی کا زمانہ اب پرانا ہو چکا ہے۔ اندھیرے ہی اصل ترقی کی علامت ہیں.

ہم آپ سے مودبانہ درخواست کرتے ہیں کہ اگر ممکن ہو تو ایک آدھا گھنٹہ اور بند کر لیں...
Nandara ضیاءاللہ جان محمودی Haris Ehsas Vlogs محسن مہمند

29/06/2025

یہ ھمارے علاقے میں کیا چل رہا ہے
🥺🥺
شوہر، بیوی اور ننھی بچی کا کیا قصور تھا۔
دلہ ذاک بہای پاس پر یہ واقع بہت افسوس ناک ہیں

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pirqilla shabqadar district charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share