Charsadda Journalist

03/08/2025

CM KP Ali Amin Gandapur's Urgent Message to PTI Workers | Must Watch!"

03/08/2025

بیرسٹر گوہر خان کا اہم ترین پیغام ۔ کارکنوں کے نام ۔ 5 اگست غلامی سے آزادی کا دن ۔ پی ٹی آئی کے 39 ایم این ایز نا اہل ہونے والے ہیں ۔

03/08/2025

مینا خان آفریدی نے تمام حدود و قیود پار کر دیے.ایسا تو جانوروں کے ساتھ بھی نہیں ہوتا.کیا ہم انسان نہیں ؟کیا ہم پاکستانی نہیں.کوئی اپریشن نہیں ہو گا.

03/08/2025

شہرام ترکئی نے خان کی تحریک کا آغاز کر دیا ۔اب یا کبھی نہیں ۔

03/08/2025

اسد قیصر نے 5 اگست کے تحریک کا آغاز کر دیا ۔حکومت اور اداروں کو واشگاف پیغام ۔پی ٹی آئی جھنڈوں کے ساتھ امن اور پاکستان کا جھنڈا بھی ہوگا ۔جن پیسوں سے ہمارے لیے بارود خرید ا جا رہا ہے اس سے ہمارے لیے قلم خرید لو ۔؎

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حکومت کے بارے میں عمران خان کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی۔ خیبرپختونخوا حکومت...
03/08/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حکومت کے بارے میں عمران خان کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی۔ خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کے وژن کی نمائندہ ہے۔ عمران خان جب چاہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ایک لمحے میں منصب چھوڑ دیں گے۔ خیبرپختونخوا کی حکومت اور عوام ہر حالت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔علی مین گنڈاپور متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ علی امین گنڈاپور وزیراعلی ہونے کے باوجود اڈیالہ جیل میں اپنے لیڈر سے نہیں مل سکتے۔عدالتوں کی جانب سے احکامات بھی موجود ہیں تاہم آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کی جاتی۔ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے علاقائی سطح پر قبائلی جرگوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔گزشتہ روز بھی وزیراعلی ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ منعقد کیا گیا۔ جرگوں کے بعد ایک گرینڈ قبائلی مشاورتی جرگہ تشکیل دیا جائے گاجس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے لیے جلد اہم اور حتمی فیصلے ہوں گے۔

03/08/2025

پختون تحریک کے رہنماء عبد الحامد بلوچوں اور پختونوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے رو پڑے.لاہور میں کتا مرتا ہے تو TV پر ہیڈ لائنز ہمارے بچے ڈرون میں مرتے ہے تو خاموشی !!ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر سنگین الزامات.

03/08/2025

Iranian President Masoud Pezeshkian Arrived At PM House | Guard Of Honors & VIP Protocol |

03/08/2025
03/08/2025

LIVE | Iran President Masoud Pezeshkian Arrival To PM House |

میاں افتخار حسین نے بھارتی میڈیا پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات نشر ہونے اور بھارتی حکومت کی طرف سے پاکستان پر...
03/08/2025

میاں افتخار حسین نے بھارتی میڈیا پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات نشر ہونے اور بھارتی حکومت کی طرف سے پاکستان پر پابندی لگانے کے لیے FATFسے رجوع کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ اب کہہ رہے ہیں کہ بھارتی میڈیا پر ان کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی سے پوچھا جائے کہ انہوں نے پہلے سچ کہا تھا یا اب۔ میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی چاہیے،جنگ اور دہشتگردی کی فضاء ختم کرنی چاہیے۔وزیر اعلیٰ نے اپنی بیان کی تردید خود کر دی ہے اس لیے اب اس کے کوئی معنی ہی نہیں رہی۔ وزیراعلی نے کہا وہ عدالت میں بھی یہی کہیں گے کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔ میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں،بھارت نے پہلے بھی غلطی تھی اور اب بھی غلطی کر رہا ہے۔بھارت نے پہلے بھی جنگ کی فضاء قائم کی تھی اور خود دیکھ لیا کہ کیا ہوا۔بھارت کو چاہیے کہ امن اور مذکرات کی طرف آئے اور سفارتی انداز میں مسائل حل کریں تو بہتر ہوگا۔

Address

Mardan Road
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda Journalist:

Share

RadioCharsadda

Radio Charsadda is aimed at Promoting Professional Journalism and keeping inform the masses about national and international issues.

#RadioCharsadda