PPP Charsadda kpk

PPP Charsadda kpk پاکستان پیپلز پارٹی چارسده

صدر آصف علی زرداری اِن ایکشن
03/07/2025

صدر آصف علی زرداری اِن ایکشن

27/06/2025

مہر سلطانہ صاحبہ کو مخصوص نشست پر ایم پی اے خیبر پختون خواہ اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

"پانی روکا تو بھارت کے 3 دریا بھی حاصل کر لیں گے۔۔" بلاول بھٹو زرداری
27/06/2025

"پانی روکا تو بھارت کے 3 دریا بھی حاصل کر لیں گے۔۔" بلاول بھٹو زرداری

27/06/2025

سابق وفاقی مشیر ارباب عاصمہ عالمگیر کوممبر قومی اسمبلی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

21/06/2025

پی ٹی آئی نے کرپشن کا بازار گرم کیا ہے۔ ان کے کارکنان میں مایوسی پھیل چکی ہے -
گورنر فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد وطن واپسی ک...
20/06/2025

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے آئے شرکاء کے پرجوش نعروں کا خیرمقدم کررہے ہیں۔

‏ ‪ ‬

اللہ تعالی جاوید اقبال افریدی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین
09/06/2025

اللہ تعالی جاوید اقبال افریدی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین

07/06/2025
جوہر ی طاقتیں اب سامنے آئیں تو دنیا کو حالات درست کرنے کا موقع نہیں ملے گا، بلاول بھٹوپانی کو بطورہتھیار استعمال نہیں کر...
04/06/2025

جوہر ی طاقتیں اب سامنے آئیں تو دنیا کو حالات درست کرنے کا موقع نہیں ملے گا، بلاول بھٹو
پانی کو بطورہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے، بلاول بھٹو
مودی امن کے بجائے دوسرے راستے پر چل پڑا ہے، بلاول بھٹو
بھارت سے امن چاہتےہیں لیکن شرائط کے ساتھ نہیں، بلاول بھٹو
عالمی برادری پاک بھارت ڈائیلاگ کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو
عالمی برادری کو صورتحال بگڑنے سے پہلے کردار ادا کرنا چاہیے، بلاول بھٹو
بھارت اشتعال انگیز بیان بازی میں مصروف ہے، بلاول بھٹو
نیویارک، پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو کی نیوز کانفرنس
پاکستان کے مضبوط مؤقف کی دنیا بھرمیں پذیرائی
قیام امن کیلئے عالمی رہنما اور بین الاقوامی فورمز پاکستان کےاقدامات کے معترف

بھارت کو حملے کا شوق ہے تو ہم بھی تیار ہیں، بلاول بھٹو
04/06/2025

بھارت کو حملے کا شوق ہے تو ہم بھی تیار ہیں، بلاول بھٹو

میں نیو یارک پہنچ چکا ہوں، جہاں میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا. بلاول بھٹو زرداری
03/06/2025

میں نیو یارک پہنچ چکا ہوں، جہاں میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا.
بلاول بھٹو زرداری

پاکستان ہر صورت سندھودریا کو بھارت کے چنگل سے بچائےگابلاول بھٹو زرداری سابق وزیر خارجہ
03/06/2025

پاکستان ہر صورت سندھودریا کو بھارت کے چنگل سے بچائےگا

بلاول بھٹو زرداری
سابق وزیر خارجہ


Address

Charsadda Kpk
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Charsadda kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share