Yumna News Tv

Yumna News Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yumna News Tv, TV Channel, Charsadda.

13/07/2025
02/07/2025

اللہ دے جنت نصیب کا ورورہ

*چارسدہ : سٹی پولیس کی بروقت کاروائی، اتمانزئی میں قتل مقدمہ میں نامزد ملزم چند ہی گھنٹوں میں گرفتار*سٹی پولیس کو علاقہ ...
01/07/2025

*چارسدہ : سٹی پولیس کی بروقت کاروائی، اتمانزئی میں قتل مقدمہ میں نامزد ملزم چند ہی گھنٹوں میں گرفتار*

سٹی پولیس کو علاقہ اتمانزئی میں درختوں کے تنازعہ ملزمان غلام حسین ،بلال پسران فضل الٰہی نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں عمران جاں بحق ہوئے جبکہ نعیم زخمی ہوئے جنکو پوسٹ مارٹم اور قانونی کاروائی کے لیے چارسدہ ہسپتال لایا گیا ہے، مقتول عمران محکمہ پولیس میں محرر تھا اور ایم پی اے ہاسٹل میں تعینات تھا۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔

واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان نے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے۔

ڈی ایس پی سٹی زرداد خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سٹی بہرمند شاہ خان نے انچارج چوکی اتمانزئی نوشیروان خان کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ملزم غلام حسین ولد فضل الٰہی ساکن اتمانزئی کو چند ہی گھنٹوں میں گرفتار کیا۔ ملزم مزید تفتیش کے لئے تھانہ سٹی منتقل کیا گیا۔

*چارسدہ: حلیم آباد اتمانزئی میں جائداد کے تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زحمی* چارسدہ: فریقین  کے درمیان فائرنگ سے...
01/07/2025

*چارسدہ: حلیم آباد اتمانزئی میں جائداد کے تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زحمی*

چارسدہ: فریقین کے درمیان فائرنگ سے میں ایک فریق سے ایک شخص جانبحق ایک زحمی ،پولیس ذرائع

چارسدہ: جانبحق شخص عمران پشاور ایم پی اے ہاسٹل میں پولیس محرر تھا،پولیس ذرائع

چارسدہ: لاش اور زحمی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل، پولیس ذرائع

اعلان جنازہاتمانزئی محلہ پیران رحمان سید کندی میں فاروق باچا کے بھائی اور طاہر کے چچا سکندر عرف مرزا وفات پا چکے ہیں جن ...
07/02/2025

اعلان جنازہ
اتمانزئی محلہ پیران رحمان سید کندی میں فاروق باچا کے بھائی اور طاہر کے چچا سکندر عرف مرزا وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ شام 6:30 بجے کلی سر پیران قبرستان میں ادا کی جائے گی 7/2/2025

05/02/2025

Address

Charsadda

Telephone

+923459130123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yumna News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yumna News Tv:

Share

Category