Daily Peshawar link Newspaper

Daily Peshawar link Newspaper یہ پیج آپ لوگوں کی خبر عوام تک پہنچانے کے لیے ہم نے بنوایا ہے آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں ضلع چارسدہ کا سب سے تیز نیٹ ورک

13/08/2025

کل شام کو ایراب میں جو ناخوشگوار واقعے ہوا اس واقعے کے بعد آس گھر کی سربراہ ابراھیم کی حوصلے دیکھو کیسے عام عوام کو تسلی دیتا ہے کہ میرے جو بچے اور اس کے ماں شہید ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ اس کے شہادت کو باجوڑ میں پائیدار امن کا ذریعہ بنای
لالا جان ستا جرات او حوصلے تہ سلام

13/08/2025

ان دونوں میں کس کی بات درست ہے ؟؟؟؟

12/08/2025

عمران خان کی خصوصی ہدایت پر 14 اگست کے موقع پر کل شام گورنمنٹ ہائی اسکول سبحان خور سے شبقدر چوک تک ایک شاندار اور پرجوش بائیک ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس تاریخی ریلی کی قیادت ایم پی اے عارف احمد زئی، ایم این اے ملک انور تاج اور تحصیل شبقدر کے صدر حاجی شاہد اللہ کریں گے۔ تمام عہدیداران اور کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ جشنِ آزادی کو ولولہ انگیز انداز میں منایا جا سکے۔

12/08/2025
12/08/2025

نوشہرہ// ایمونیشن ڈیپو میں آگ بھڑک اٹھی //دھماکوں کی آواز

نوشہرہ:نوشہرہ ایمونیشن ڈیپو میں آگ لگ گئی

نوشہرہ:-آگ لگنے کے باعث زوردار دھماکے ہوئے

نوشہرہ:-دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دیں

نوشہرہ:-ایکسپائر مارٹر گولے ضائع کرنے کا عمل جاری تھا،زرائع

نوشہرہ:-دھماکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

نوشہرہ:دھماکوں کی گونج کئی کلومیٹر تک محسوس کی گئی

نوشہرہ:حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے

نوشہرہ:-انتظامیہ کی جانب سے آرمر ڈیپو کے آس پاس کے آبادی کو خالی کرلیا گیا

نوشہرہ:-متاثرہ علاقے کے افراد محفوظ مقام پر منتقل

11/08/2025

🚨🚨🚨 اے این پی ایم پی اے نثار باز کا اسمبلی میں احتجاج، سپیکر سے تلخ کلامی، 4 لاکھ افراد محصور، 55 ہزار کی نقل مکانی، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

10/08/2025

منسٹر صیب تہ ڈائیریکٹ کال کومہ ! لگ صبر اوکہ۔ خراب نیٹ ورک سڑئ ملامتہ کڑو #ھاھھاھاںھاھاھا

10/08/2025

حکومت کی قدرتی مناظر آرڈیننس کے تحت اسلام آباد میں 50 سے زائد مساجد غیرقانونی قرار دے کر گرانے کی تیاری۔ دینی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ وفاقی دارالحکومت میں احتجاج شروع ہو گیا

10/08/2025

نوشہرہ۔۔ اضاخیل کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے عرصہ دراز سے چلنے والاایک قحبہ خانہ کو بے نقاب۔۔ کارروائی کے دوران 6 مرد اور 9 خواتین کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا یا۔۔گرفتار مردوں کو 1 روزہ ریمانڈ پر۔ جبکہ خواتین کو جوڈیشنل ریمانڈ پر مردان جیل منتقل۔۔۔گرفتار افراد میں بزنس مین ۔ اعلی عہدوں پر فائز بھی شامل ہے۔۔

10/08/2025

شبقدر بازار گندہاب اڈہ کے قریب مصروف ترین مچنی روڈ پر لگائے گئے سنٹر میڈیا ٹریفک حادثات کے باعث بننے لگے رات کی تاریکی میں روشنی کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے شبقدر بازار کو آنے والے XLI سنٹر میڈیا کے ساتھ ٹکرا کر گاڑی کو شدید نقصان پہنچ کر ایک ڈرائیور زخمی تنگ روڈ اور سنٹر میڈیا میں روشنی کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے رات کی تاریکی میں سنٹر میڈیا عوام کے لیے وبلا جان بن گیا

پاکستانی کرکٹر حیدر علی پر ریپ کا الزام لگانے والی 21 سالہ برطانوی نژاد پاکستانی خاتون اور حیدر علی کے درمیان معاملہ باہ...
10/08/2025

پاکستانی کرکٹر حیدر علی پر ریپ کا الزام لگانے والی 21 سالہ برطانوی نژاد پاکستانی خاتون اور حیدر علی کے درمیان معاملہ باہمی سمجھوتے کے تحت حل ہو گیا ہے۔
یہ الزام پنجاب سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے عائد کیا تھا، تاہم قانونی کارروائی کے مراحل کے باعث حیدر علی کی برطانیہ سے واپسی اور کیس کے حتمی اختتام میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

10/08/2025

پشاور،
گھنٹہ گھر بازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پشاور، فائرنگ کا واقعہ سابقہ دشمنی پر پیش آیا، پولیس

پشاور، ڈیڈ باڈی اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس

پشاور،ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری، پولیس

Address

Charsadda
Charsadda
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Peshawar link Newspaper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Peshawar link Newspaper:

Share