25/05/2026
😱ضروری اعلان 😱
*بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !*
*گوشت کے کِلو کِلو کے شاپر بنالیں،*
*شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں*
*لیکن تھوڑی بہت ہوا لگتی رہے۔*
*اب تمام شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی۔*
*یہ گوشت قیامت تک کے لیے محفوظ ہو گیا*