26/10/2025
وزیر اعلیٰ کے دورہ چارسدہ کیلئے مختلف میگا پراجیکٹس کا اعلان ۔۔۔
۱ مجھے عمران خان نے وزیر اعلیٰ بنا دیا ہے۔۔
۲ چارسدہ پی ٹی آئی کی تھی۔ ہے۔ اور رہے گا۔۔
۳ عمران خان نے پختون قوم کو شعور دیا ہے۔۔
۴چارسدہ کے عوام نے یہاں کے ایک پارٹی کا صفایا کر دیا۔۔۔
۵ عمران خان کی رہائی کیلئے ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔۔۔
۶ میں بھی عمران خان کے طرح پوچھوں گا کون ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔