Baba Khel TV

Baba Khel TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baba Khel TV, TV Channel, Haji Gul Pasand Khan kalay sardheri bazar charsdda, Charsadda.

السلام وعلیکم دوستوں پرانا بابا خیل tv fb page جس FB ID سے منسلک تھا وہ id block ہوچکی ہیں اور وہ پیج 6 months بعد حتم ہوجیگا لہٰذا یہ نیا FB Page follow کریں شکریہ

26/05/2026

نمازِ عید الاضحی انشاءاللہ 6 مسجد عراق شاہ محلہ حاجی عبد الودود شاہ دیرے ادا کی جائے گی ۔

01/05/2026
tافسوسناک خبر: ہوائی فائرنگ نے ایک اور گھر  گل کر دیا​نہایت ہی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہوائی فائرنگ کا نشان...
26/04/2026

tافسوسناک خبر: ہوائی فائرنگ نے ایک اور گھر گل کر دیا
​نہایت ہی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہوائی فائرنگ کا نشانہ بننے والے مصباح الحق ولد یار محمد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

​مقام: روشن ڈھیری، پلوسہ سرڈھیری
​سوالیہ نشان؟
کیا انتظامیہ اور متعلقہ SHO خوابِ غفلت میں ہیں؟ جب تک ہوائی فائرنگ کرنے والے قانون کی گرفت میں نہیں آئیں گے، اسی طرح معصوم جانیں ضائع ہوتی رہیں گی۔
​ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
​اس واقعے کے ذمہ داران کو فوری گرفتار کیا جائے۔
​علاقے میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کیا جائے۔
​خدارا! اپنی خوشیوں کو دوسروں کے لیے ماتم نہ بنائیں۔ ہوائی فائرنگ سے پرہیز کریں! Charsadda Police Charsadda Journalist

دہ غم خبر ۔ پیر مخمد رفیق دہ ترہ زوے او دہ وسیم شاہ او فیصل شاہ پلار مقرب خان وفات شوی دے دہ جنازے مونز 2بجے تبلعی مرکز ...
15/02/2026

دہ غم خبر ۔ پیر مخمد رفیق دہ ترہ زوے او دہ وسیم شاہ او فیصل شاہ پلار مقرب خان وفات شوی دے دہ جنازے مونز 2بجے تبلعی مرکز کی ادا کیکی

Address

Haji Gul Pasand Khan Kalay Sardheri Bazar Charsdda
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Khel TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category