Tahir Choudhary

Tahir Choudhary Choudhary Muhammad Tahir

26/08/2023
26/08/2023

افسوسناک 😥😥😥😥اسلام آباد ایک بزرگ نے
بجلی کا بل گلے میں ڈال کر پل سے چھلانگ لگا دی 😭

26/08/2023

جو میٹر کاٹنے آیا میں مرنے کو تیار ہوں اور بچوں کو بھی ذبح کر دوں گا..بجلی بلز پر شہری شدید غصہ کا اظہار کرتے ہوئے..ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.

29/03/2023

لیہ:کروڑ لعل عیسن فری آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس اہلکار کی صارف سے بدتمیزی

لیہ:پولیس اہلکار کی جانب سے سائل کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو

لیہ:واقعہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں آٹا تقسیم کے دوران پیش آیا

لیہ:سنٹر پر آئے سائلین کا آر پی او ڈیرہ غازی خان سے نوٹس لے کر کاروائی کا مطالبہ

20/03/2023

منڈی صادق گنج ۔
گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول استاد کا طلباء پر ڈنڈے سے تشددویڈیو وائرل ہونے کے باوجود پرنسپل نے کئی روز گزر جانے کے بعد بھی استاد کے خلاف کاروائی نہ کی جا سکی

20/03/2023

فیصل آباد: کلیم شہید پارک آٹا کی تقسیم کے موقع پر بھگڈر مچنے کا معاملہ

فیصل آباد: سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے واقع کا نوٹس لے لیا

فیصل آباد: ٹاؤن ایس پی سے رپورٹ طلب

فیصل آباد: افسران کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت

فیصل آباد: شہریوں کے مال و جان کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

ترجمان سٹی پولیس۔ فیصل آباد

20/03/2023

گورنمنٹ کی طرف سے سستا آٹا اسکیم میں فلور ملز کو دی جانے والی گندم

18/03/2023

پولیس والےعمران خان کے گھر سے آٹا بھی لے گئے۔۔۔۔!!

16/03/2023

نجی گارڈ نے بہادری کی مثال قائم کردی

لاہور میں خاتون سے ڈکیتی کے دوران نجی گارڈ نے ڈاکو کو دبوچ لیا

15/03/2023

عمران خان کے گھر سے پولیس پر پٹرول بمب پھینکے جا رہے ہیں۔

انہی بموں کا الزام لگنے پر تحریک لبیک کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔
اب ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد کیا ہو گا۔

میں نے سوچا بس یاد کروا دوں کہ
ہمارا قانون انکھوں اور جیب والا ہوتا ہے۔ چلتا پھرتا سانس لیتا ہے۔

15/03/2023

,عمران خان زمان پارک سے باہر نکل آئے

Address

Chaubara
31500

Telephone

+923452795000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Choudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Choudhary:

Share