Punjab Urban Land System Enhancement

Punjab Urban Land System Enhancement Officiall Pulse Channel

اراضی سے متعلق نئی اپڈیٹس اور حکومت کی جدید اقدامات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا پیجز سے جُڑے رہیں۔www.punjab-z...
26/08/2026

اراضی سے متعلق نئی اپڈیٹس اور حکومت کی جدید اقدامات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا پیجز سے جُڑے رہیں۔

www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk
...

یکم جولائی سے ماسوائے ساہیوال ۔ حافظ آباد اور لودھراں صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں فرد بیع ایشو کرنے پہ پابندی اب زمین ک...
22/06/2026

یکم جولائی سے ماسوائے ساہیوال ۔ حافظ آباد اور لودھراں صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں فرد بیع ایشو کرنے پہ پابندی اب زمین کے تمام کام گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ پر ہوں گے
بورڈ آف ریونیو پنجاب سے نوٹیفکیشن جاری

اس نوٹیفکیشن کا اردو ترجمہ:
حکومتِ پنجاب
بورڈ آف ریونیو (لینڈ ریونیو برانچ)
مورخہ: 22 جون 2026
اعلامیہ
نمبر 976-2026/LR-IV
پنجاب لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی دفعہ 20 کے ساتھ پڑھی جانے والی دفعہ 41-A کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے، بورڈ آف ریونیو نے پنجاب لینڈ ریونیو رولز 1968 کے رول 36-A کے تحت ریکارڈ آف رائٹس (فرد) کے اجراء کو پنجاب کے تمام اضلاع میں معطل کرنے کا حکم دیا ہے، سوائے ضلع ساہیوال، حافظ آباد اور لودھراں کے۔
یہ حکم یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ چنانچہ مذکورہ تاریخ کے بعد پنجاب کے متعلقہ اضلاع میں جائیداد کی خرید و فروخت یا دیگر انتقالی معاملات کے لیے فرد جاری نہیں کی جائے گی۔

مزید یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ (Green Property Certificate) اور پراپرٹی رپورٹس (Property Reports)، جو پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) کے 2025 کے ضوابط کے تحت جاری کی جاتی ہیں، اور جو پنجا

دس لاکھ سے زائد خاندانوں کا بھروسہ، زمین کی بروقت تقسیماپنی مشترکہ زمین کی تقسیم کریں وہ بھی گھر بیٹھےاور بلکل مفت 👉 ابھ...
20/06/2026

دس لاکھ سے زائد خاندانوں کا بھروسہ، زمین کی بروقت تقسیم
اپنی مشترکہ زمین کی تقسیم کریں وہ بھی گھر بیٹھےاور بلکل مفت

👉 ابھی درخواست جمع کروائیں:
https://askfortaqseem.pulse.gop.pk/

The trust of more than 10 lac families, timely partition of shared land.Use the government's free joint land partition s...
20/06/2026

The trust of more than 10 lac families, timely partition of shared land.
Use the government's free joint land partition scheme today - Apply online without leaving your home.

👉 Submit your application now:
https://askfortaqseem.pulse.gop.pk/

یکم جولائی سےپنجاب بھر کی ہاؤسنگ سوسائیٹیز میں اب بس ایک ہی مستند پراپرٹی ڈاکیومنٹwww.punjab-zameen.gov.pkwww.pulse.gop...
20/06/2026

یکم جولائی سےپنجاب بھر کی ہاؤسنگ سوسائیٹیز میں اب بس ایک ہی مستند پراپرٹی ڈاکیومنٹ

www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

منصوبہ برائے اصلاحِ نظام اراضی کے تحت  421,256 گھروں کے نقشہ جات کو ڈیجیٹائزڈ کر دیا گیا ہے۔ ڈیجیٹائزڈ موضع جات کا نقشہ ...
17/06/2026

منصوبہ برائے اصلاحِ نظام اراضی کے تحت 421,256 گھروں کے نقشہ جات کو ڈیجیٹائزڈ کر دیا گیا ہے۔
ڈیجیٹائزڈ موضع جات کا نقشہ دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://lis.pulse.gop.pk

15/06/2026

گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ
اب جائیداد کی ملکیت اور قبضہ دونوں کی قانونی تصدیق ، صرف گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ سے ہی۔
اس ویڈیو میں جانیئے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا مرحلہ وار طریقہ۔
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

Address

Sahiwal
Chichawatni
3786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Urban Land System Enhancement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share