Najaf Agri update

Najaf Agri update Youtube channel 👇🏽

https://youtube.com/-v8w?si=35qO-ob2k30AbixZ
(1)

13/05/2026

لاہور بارش

13/05/2026

لاہور اس وقت طوفانی بارِش ہو رہی

13/05/2026

آج بڑا گرم دن ہے اپ کے پاس کیا صورتحال ہے آج
موسم کی۔

13/05/2026
13/05/2026

ماشاءاللہ اس دفعہ اچھی فروٹنگ ہے کپاس کی اللہ سارے کسانوں کو بھرپور رزق دے امین

12/05/2026

آج تک آپ سب نے جو محبت، سپورٹ اور اعتماد دیا اُس کے لیے دل سے شکر گزار ہوں۔ ❤️
میں آج جو کچھ بھی ہوں، آپ سب کی دعاوں اور ساتھ کی وجہ سے ہوں۔

اس پیج پر کچھ ایشوز چل رہے ہیں، اسی لیے نیا پیج بنایا گیا ہے۔
نئے پیج کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ اسے فالو کر لیں تاکہ آپ کو تمام ریگولر اپڈیٹس وہاں ملتی رہیں۔

ہمیشہ کی طرح اپنا پیار اور سپورٹ بنائے رکھیے۔
بہت شکریہ۔ 🙏

12/05/2026

یہ نیا پیج ہے اس کو فالو کر لو اس پر اپڈیٹ دے رہا ہوں۔

آج ماشاء اللہ غلہ منڈی پاکپتن میں نیو بحاریہ مکئی کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ مکئی کا Moisture 20 تھا اور اس کا ریٹ 2877 روپے...
12/05/2026

آج ماشاء اللہ غلہ منڈی پاکپتن میں نیو بحاریہ مکئی کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ مکئی کا Moisture 20 تھا اور اس کا ریٹ 2877 روپے لگا۔ ماشاء اللہ نئی فصل آہستہ آہستہ منڈیوں میں آنا شروع ہو گئی ہے۔

12/05/2026

گندم|WHEAT🔥 650🆙
شکار پور کانٹا ریٹ گندم=4100-4150
مارکیٹ مزید 50 روپے تیز اوپنگ کے بعد

12/05/2026

*غلہ منڈی عارف والا*

گندم=3500-3685

مکئی=2850-2960

تل=10500-10900

1509دھان6300-6350

1121دھان6200-6350

سرسوں=680-7200

12/05/2026

آج سے کافی دن پہلے میں نے آپ لوگوں کو بولا تھا کہ یوریا ہو یا ڈی اے پی، جتنی ضرورت ہے پہلے ہی خرید کر رکھ لو کیونکہ مارکیٹ کا رخ اوپر کی طرف جا رہا تھا۔ اب آپ خود دیکھ لیں روزانہ کھادوں کے ریٹ بڑھ رہے ہیں، خاص طور پر ڈی اے پی نے تو کسان کی کمر توڑ دی ہے۔

کسان بھائیوں کے لیے یہی مشورہ ہے کہ اگر کپاس، مکئی یا دھان کے لیے کھاد کی ضرورت آنے والی ہے تو آخری وقت کا انتظار نہ کریں کیونکہ مارکیٹ ابھی بھی غیر یقینی صورتحال میں ہے۔

Address

Raja Kamran And Company Galamandi Chichawatni
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najaf Agri update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Chichawatni.