Najaf Speaks

Najaf Speaks Youtube channel 👇🏽

https://www.youtube.com/
(1)

21/09/2025

اج کا میچ پاکستان کتنے رنز سے جیتے گا۔درست جواب دینے والے کو میری طرف سے ایک ایکڑ کے لیے سپر رایا تحفے میں ملے گا۔چلو سب ٹرائی کرو

21/09/2025

*پاکستان کا جیت کیلئے انڈیا کو 172 کا ٹارگٹ*

21/09/2025

کیا لگتا ہے اپ کو پاکستان یہ میچ جیت سکتا ہے۔جواب دو اگر پاکستان میچ جیتا ہے تو کتنے رنز ہیں جیتے گا۔درست جواب دینے والے کو میری طرف سے ایک تحفہ ملے گا

21/09/2025

*گندم|WHEAT*

وفاقی حکومت گندم 2025/26 کا اعلامتی ریٹ 3200-3300 روپے مقرر کرنے پر غور کر رہی ہیں جبکہ سندھ حکومت کی طرف 3600-3700 روپے مقرر کرنے کی حامی ہیں مزید یہ کہ سندھ حکومت اپنے پرانی گندم کا ریلیز ریٹ بھی 3500-3600 سے پلس کرنا چاہتی ھے

21/09/2025

مکئی کا ریٹ

کپاس مارکیٹ 6000 سے 6600 تک۔جسی کپاس وسا ریٹ
21/09/2025

کپاس مارکیٹ 6000 سے 6600 تک۔جسی کپاس وسا ریٹ

21/09/2025

گندم اور کپاس کا ریٹ

21/09/2025

*گندم|WHEAT*🆙🔥

شکار پور کانٹا=3550-3650

اوپنگ کام مارکیٹ بہتر

21/09/2025

*گندم|WHEAT*🆙🔥

ہارون آباد شرح بازار مل کوالٹی=3165-3278

اس پر فی من منڈی کا خرچہ بھی ہے 75 روپے

مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے آرئیوال نہیں ہے

21/09/2025

*گندم|WHEAT*🆙🔥
*لیٹ نائٹ*

کراچی کیش پئمنٹ=9100-9200

سیلر مضبوط گاہک کی پوزیشن بہتر مارکیٹ مزید بہتر لگتی ہے

21/09/2025

*چاول|RICE*

*سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر ہوئی، سیکرٹری زراعت پنجاب*
پنجاب میں سیلاب سے سب سے زیادہ 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر ہوئی۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری زراعت نے بتایاکہ سیلاب سے پنجاب کے 28 اضلاع میں فصلوں کونقصان پہنچا اور پنجاب بھر میں سیلاب سے 3 ہزار سے زائد دیہات متاثر ہوئے۔افتخار علی کا کہنا ہے کہ نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے 2 ہزار سے زائد سروے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کپاس کی فصل سیلاب سےکم متاثر ہوئی ہے، سب سے زیادہ سیلاب سے چاول کی فصل 6 لاکھ ایکڑ متاثر ہوئی۔سیکرٹری زراعت کے مطابق وزیر اعلیِ فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کے ازالہ کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گی۔

21/09/2025

*غلہ منڈی عارف والا*🔻

دھان 1509=4700-5105

سپر فائن=3500-3700

ایری 6=2030-2450

Address

Raja Kamran And Company Galamandi Chichawatni
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najaf Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share