Hafiz Muhammad Zeeshan Ashraf rehmani

Hafiz Muhammad Zeeshan Ashraf rehmani Islamic Scholar | Motivational speaker | Content Writer | Mufti

29/08/2025
29/08/2025

دعائے خلیل عطائے رب جلیل آئے محبوب کریم

28/08/2025

قرآن کی آیت سن کر اپنا ایمان تازہ کریں

27/08/2025

ظالمو ! کرتے شرک ہو مناتے میلاد ہو شرم نہیں آتی

ان شاءاللہ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے اس دفعہ گلدستہ خطباء کے زیر اہتمام ایک ہی عنوان پر خطبات ہوں گے
24/08/2025

ان شاءاللہ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے اس دفعہ گلدستہ خطباء کے زیر اہتمام ایک ہی عنوان پر خطبات ہوں گے

آج 14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے مرکز شہداء اہل حدیث سوجی مل پل چیچہ وطنی میں طلباء کے مابین حسن قرأت،  ملے نغمے و ترانے...
14/08/2025

آج 14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے مرکز شہداء اہل حدیث سوجی مل پل چیچہ وطنی میں طلباء کے مابین حسن قرأت، ملے نغمے و ترانے اور تقاریر کے مقابلہ جات کا اہتمام کیا گیا جس میں راقم کو بطور منصف ذمہ داری تفویض کی گئ تمام بچوں نے کمال ذوق شوق اور جذبے سے مقابلے میں حصہ لیا ۔۔۔ شاندار طریقے سے تلاوت و ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں ۔۔
آخر پہ ادارہ کی جانب سے محبت بھری ضیافت کا اہتمام بھی کیا
میں اس شاندار طریقے سے کام کرنے پر ادارے کے تمام اساتذہ و طلباء و منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
اور اپنی اس عزت افزائی پر تمام کا دل و جان سے ممنون ہوں

ان شاء اللہ الرحمٰن
07/08/2025

ان شاء اللہ الرحمٰن

آج مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس ضلع ساہیوال کی جانب سے جنوبی پنجاب کی نومنتخب مرکزی قیادت کے اعزاز میں استق...
02/08/2025

آج مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس ضلع ساہیوال کی جانب سے جنوبی پنجاب کی نومنتخب مرکزی

قیادت کے اعزاز میں استقبالیہ و ظہرانہ کا انعقاد کیا گیا ۔۔
یہ خوبصورت پروگرام علاقہ کی معروف دینی و عصری تعلیم گاہ سنابل ایجوکیشنل کمپلیکس کی پر نور فضاؤں میں منعقد ہوا ۔۔
تمام انتظامات اپنی مثال آپ تھے۔جماعتی و تنظیمی عہدیداران کی نشستیں خاص تھیں
علاقہ بھر کے معزز علماء کرام اور آئمہ مساجد تشریف فرما تھے
مولانا عبداللہ فاروقی صاحب ناظم مرکزیہ تحصیل چیچہ وطنی، مولانا عبدالکریم شاکر صاحب جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ساہیوال، قاری شہباز احمد صاحب صدر اہل حدیث یوتھ فورس تحصیل چیچہ وطنی کی دعوت پر مجھے بھی اس پروگرام میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی

پروگرام کی نظامت محترم قاری اظہار احمد بلوچ صاحب نے سنبھالی

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری ذوالفقار مجاہد صاحب نے حاصل کی ۔۔
نعت رسول کا ہدیہ
قاری حسن سلفی صاحب نے پیش فرمایا
صدارتی و استقبالیہ خطبہ امیر ضلع حافظ ظفراللہ خاں صاحب سرپرست مرکزیہ جنوبی پنجاب نے دیا
بعدازاں تحصیل چیچہ وطنی کے ناظم صاحبزادہ عبداللہ فاروقی صاحب نے کارکردگی رپورٹ پیش کی
ان کے بعد قاری یوسف فاروقی صاحب ناظم تحصیل ساہیوال نے کارکردگی رپورٹ پیش کی
پھر مولانا عبدالکریم شاکر صاحب جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ساہیوال نے کارکردگی رپورٹ پیش کی
قائدین کے حکم پر مولانا محمد الیاس مدنی ساہیوال ناظم تبلیغ اہل حدیث یوتھ فورس صوبہ پنجاب نے کچھ گفتگو فرمائی
پھر مہمانان گرامی قدر
مولانا عبدالرحیم گجر صاحب سینئر نائب ناظم مرکزیہ جنوبی پنجاب
مولانا قاری سیف اللہ عابد صاحب سینئر نائب امیر مرکزیہ جنوبی پنجاب
مولانا غلام اللہ محمدی صاحب ناظم اعلی مرکزیہ جنوبی پنجاب
مولانا پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن شارق صاحب امیر مرکزیہ جنوبی پنجاب
نے شاندار جاندار تحریکی خطابات ارشاد فرمائے ۔۔ علامہ پروفیسر ساجد میر صاحب رحمہ اللہ کی خدمات جلیلہ کو خراج تحسین پیش فرمایا
آخر پہ حافظ ظفراللہ خاں صاحب نے کلمات تشکر کہے
مولانا بلال ثاقب صاحب نے دعا کروائ
ظہر کی نماز کے بعد پرتکلف ظہرانہ پیش کیا گیا
اللہ تعالٰی تمام قائدین و کارکنان کا حامی و ناصر ہو جماعت کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ہم سب کو دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

14/07/2025

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ایمان افروز واقعات

11/07/2025

خطبہ جمعہ
عنوان : شان صحابہ
بمقام : جامع مسجد عائشہ بہار چوک معصوم شاہ روڈ ملتان

Address

Chichawatni

Telephone

+923039608645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Zeeshan Ashraf rehmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Muhammad Zeeshan Ashraf rehmani:

Share